لاہور میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: عامر جمال کے عمدہ آخری اوور کی بدولت پاکستان کی چھ رنز سے فتح - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کو 24 گیندوں پر 49 رنز درکار، معین علی کریز پر موجود لائیو پیج:

انگلینڈ کے تاریخی دورے کی یہ ناقابلِ یقین فتح اس ڈریسنگ روم کے لیے یادگار رہے گی۔ صرف یہی نہیں، دو براعظموں کے اطراف شائقینِ کرکٹ بھی اس لمحے کو برسوں یاد رکھیں گے جس لمحے میں حارث رؤف پر 'حال' طاری ہوا تھا اور ڈاسن ایک جیتی ہوئی بازی ہار بیٹھے تھے۔کرکٹ کے میدان

اگر پاکستان اور انگلینڈ کی سترہ برس کے طویل عرصے کے بعد ہونے والی سیریز سے رنگ جمانے کے لیے تیار ہو رہے ہوں تو ایسے میں بھلا کوئی دوسری بات پر کون توجہ دے گا ؟ لیکن منگل کی رات سے کرکٹ کے شائقین ایک نوجوان بیٹسمین کے بارے میں بات کر رہے ہیں کہ یہ صائم ایوب کون ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یقیناًن عامر جمال پاکستان کو اخری اوور میں جتوایا بلکل اس نوجوان باولر کو اسکی اخری اوور کی داد دینی چاہئے

پاکستان نے میچ جیت لیا ، الحمدللہ۔۔۔۔لیکن ہر میچ کے بعد پاکستانی مڈل آرڈر بیٹنگ اور بابر اعظم کی کپتانی پر سوال ضرور اٹھ رہے ہیں۔۔۔۔ بابر ہر میچ میں بالرز کا استعمال عقلمندی سے نہیں کر پا رہا ۔۔۔ آج بھی بابر نے بہت غلطیاں کی ہیں۔

England need 28 of 12

شارٹ پچ گیندیں پاکستانی بیٹرز سے اپنے ملک میں نہیں کھیلی جا رہیں تو آسٹریلیا میں کیا ہوگا؟بیٹنگ کوچ یوسف صاحب کیا کر رہے ہیں؟

🇵🇰 on the top PakistanCricket PakvsEngland

Unpredictable as always PakistanCricket PakvsEngland

No flow in the innings. We need to change some batting order... some mindset too..

Aishawashy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ پانچواں ٹی 20 ٹاکرا: لاہور پولیس سیکیورٹی کے لئے تیارلاہور : لاہور پولیس پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کی سکیورٹی کے لئے تیار ہے، ٹیموں کے روٹس کی بلند عمارتوں پر اسنائپرز تعینات ہیں۔ 100 روپے رشوت Khan is waiting for Eng vs Pak matches to over ,then he will give call...😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچز دیکھنے کیلئے کتنے شائقین سٹیڈیم آئے ؟ اعدادو شمار جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں سٹیڈیم آئے، جس کے اعدادو شمار پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کرینگیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ سے قبل ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کرینگیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ سے قبل ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔ kal hay match...aj nahi hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انڈونیشیا سے پہلی2 پروازیں کراچی پہنچ گئیںکراچی (ویب ڈیسک) انڈونیشیا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کی عالمی کوششوں میں شامل ہوگیا ہے، اس سلسلے کی پہلی2 پروازیں انڈونیشیا کے صوبے آچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »