لاہور قلندرز 206 رنز بناکر بھی ہار گئے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف جیت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل : لاہور قلندرز 206 رنز بناکر بھی ہار گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت مل گئی

عبدالرشید شکورPCB

دونوں کے درمیان راؤنڈ ٹو شاہین شاہ آفریدی کے نام رہا جن کے تیسرے اوور میں اگرچہ 19 رنز بنے جن میں محمد رضوان کا ایک چھکا بھی شامل تھا لیکن وہ رضوان کی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوگئے۔محمد رضوان نے جس طرح جارحانہ انداز اختیار کیا ایک بڑے ہدف کو دیکھتے ہوئے اس کی ضرورت بھی تھی۔ رضوان اپنے ساتھی اوپنر کے آؤٹ ہونے کے بعد میچ کو ادھورا چھوڑ کر جانے کے موڈ میں نہیں تھے لیکن شاہین آفریدی نے انھیں 69 رنز پر بولڈ کردیا۔

کراچی کنگز کی اننگز پر کاری ضرب لگانے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ تھے جنھوں نے صرف 20 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ان کی بہترین انفرادی بولنگ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent match so far match of the tournament even Rauf & Shaheen not been able to just control it's a great win for MS

Lekn quetta gladiators ka match tho multan sultans k sath thaa .

Golden Memory

🤪😂😂😂اولوں کے پٹے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکستپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا ہے Match is ended
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنسنی خیز مقابلہملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دیسنسنی خیز مقابلہ،ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دی LQvsMS PSL7 HBLPSL7 LahoreQalandars LevelHai MultanSultans thePSLt20 MultanSultans lahoreqalandars
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضوان اور شان کا لاٹھی چارج، لاہور قلندرز کو شکسترضوان اور شان کا لاٹھی چارج، لاہور قلندرز کو شکست arynewsurdu PSL7 لاہور قلندر کے غم جانے کب ہوں گے کم۔ 😫😩😩😄 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا بڑا ہدفلاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے بڑا ہدف MSvLQ PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپی ایس ایل7 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »