لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج دھرنے میں تبدیل، حکومت کو دو روز کا الٹی میٹم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج دھرنے میں تبدیل، حکومت کو دو روز کا الٹی میٹم

‎ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رواں برس اپریل میں لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔

سعد رضوی پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنی جماعت کے کارکنان کو حکومت کے خلاف مظاہروں پر اکسایا جس کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔ اس معاہدے پر عمل نہ ہونے کے بعد فروری 2021 میں مذکورہ جماعت اور حکومت کے درمیان ایک اور معاہدہ ہوا جس کے تحت حکومت کو 20 اپریل تک فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے وعدے پر عمل کرنے کی مہلت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As the nation is, so the rulers are imposed on them, so there is no need to blame anyone else, I am responsible for it myself.

😂😂😂

majqadri سب جھوٹ لکھا ہوا ہے آ پ لوگوں نے او لانتی انسانوں سیشن،ہاںی اور سپریم کورٹ نے رہاںی کا حکم دیا ہے بلکہ میں کہتا ہوں کہ حکومت نے سعد رضوی کو اغواء کیا ہوا ہے

پی ٹی آئی حکومت نے 4 بار تحریک لبیک کے قائدین سے معاھدہ کیا 6 ماہ گزر گئے بجائے اسکے کہ حکومت معاہدہ پر عمل درآمد کرتی انہوں نے تحریک لبیک کی پوری قیادت کو گرفتار کر لیا۔ 2 دن کا وقت ہے مسئلے کو ٹیبل پر حل کرلو لبیک_کاپرامن_دھرنا

تعجب ہے ایک طرف حکومت بارہ ربیع اوّل پہ سیمینار کا انعقاد کرتی ہے جہاں نبی ﷺکی سیرت پہ کم سیاست پہ بات کرتی ہے اور دوسری طرف عاشق رسول پہ فرانس کوخوش کرنے کےلیے گولی چلاتی ہے کئی معصوم لوگوں کوشہید کرتی ہےانکے نوجوان قائدکوبغیر کسی جرم اورعدالتی فیصلےکےخلاف جیل میں بند رکھتی

*ہمارے آقا و مولا نبی ملاحم ﷺ جنگوں والے نبیﷺ کی تلوار مبارک پر یہ شعر لکھا ہوا تھا* *فِی الْجُبنِ مل فِی الْاِقْبَال مَکْرُمَۃٌ وَالْمَرْءُ بِالْجُبنِ لاَ یَنْجُوْ مِنَ الْقَدرٖ* بزدلی ایک شرمندگی ہے آگے بڑھنا عزت ہے کوئی بندہ اپنی بزدلی کی وجہ سے تقدیر سے نہیں بچ سکتا

چلو چلو اسلام آباد چلو افشاں لطیف کا بڑا اعلان لاھور سے اسلام آباد پیدل مارچ براستہ جی۔ٹی روڈ

Good

lagta ha pubjab mn islam per khatray mn agiya ha.

ملک کی تین بڑی عدالتوں کے حکم کےباوجود رہاناکرنا حکومتی بدنیتی ہے۔اس بار ثابت ہوگیا حکومت خود امن نہیں چاہتی۔اب وہ پرامن ہیں خدشہ ہےحکومت اپنے ہی غنڈےچھوڑ کرتوڑپھوڑ کروائے گی پھر مزید چھےماہ جیل رکھےگی۔

good ho gya

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ریاست پاکستان غنڈہ گردی کے بجائے اچھی نیت اور خلوص کے ساتھ اس مسئلے کو ہینڈل کریں تحریک لبیک سے کیا ہوا وعدہ وفا کرے اور تحریک لبیک کی قیادت اور کارکنوں پر مظالم بند کیے جائیں کل_تک_معاہدہ_پوراکرو لبیک_پرموشن

ہم سلام پیش کرتے ہیں تحریک لبیک کی قیادت کو اتنی پاور ہونے کے باوجود بھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہے

Mujeebtalks یہ پھر آ گئے کتے

We are fully supporting TLP demands. Complete your promise ImranKhanPTI

ابھیجیت پتا لگاؤ ماجرا کیا ہے

Mgr Yahan To TLP Haq Pr Hai AB Kion Yahud K Perokar Musalman Pakistani Inke Khilaf Bol Rahe Hain

حکومت اپنے اس معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے ۔۔۔ گزشتہ 2 ہفتوں سے یتیم خانہ چوک پر ملتان روڈ کو کھلا رکھ کر سڑک کے دونوں اطراف پر امن لوگ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے لیکن حکومت وقت فرعونی نشہ میں مست ہے ۔۔۔

جب پندرہ روز سے تحریک لبیک کے لوگ سڑک کنارے کھڑے ہو کر احتجاج کر رہے تھے تب کسی کو نظر نہیں آیا اب لبرلز بھونکنا شروع ہوگئے ہیں مطالبہ بھی سادہ سا ہے جو حکومت نے ہم سے معاہدہ کیا ہے وہ پورا کریں بس لبیک_کاپرامن_دھرنا

Fasadi log

میرے خیال سے حکومت اس بار بہت بڑی غلطی پر اور تحریک لبیک پاکستان نے اس مرتبہ عدلیہ کا دروازہ کھٹکھا کر اپنی صاف گوئی کا ثبوت دیا اور حکومتی بدعہدی و انصافی کو بےنقاب کیا. تحریک لبیک کا بہت سادہ سا مطالبہ ہے کہ حکومت اپنا معائدہ پورا کریں.

جب پندرہ روز سے بیٹھے ہوئے تھے تب تک تمہیں کوئی چیز نظر نہیں آئی اب ہائی کورٹ نے تین بار اور ریوو بورڈ نے بھی فیصلہ سنا دیا رہائی کے بارے میں انہوں نے ابھی ہلکہ سا الٹیمٹم دیا اور تم کو یہ غلط نظر آنا شروع ہوگیا

afia1_iam مذہبی اور سیاسی سانپوں کو بلوں سے باہر نکلنے کا حکم مل گیا۔

ZINDABAD HUM SAATH HAIN IS KUTA BAJWA AUR IMRAN KO MARNA HAY LAZMI SAWAB HY

ان میں سے کسی سے کلمہ یا نماز سنو تو ٹھس ھو جائیں گے لیکن عشق کی آڑ میں بدمعاشی کرنا ان کو خوب آتا ھے یہ تحریک لبیک نہیں تحریک بدمعاش ھے۔

مولوی خادم صاحب بہت بڑے عالم تھے لیکن ان کی پارٹی میں کوئی اور عالم دین نہ تھا۔ جب وفات ہائی تو اپنے بیٹے کو پارٹی کی قیادت مل گئی جو کہ بہت بڑے عالم دین ہیں۔ (یہ اور بات ہے کہ ان کی پارٹی کے کئی نالائق لوگ سعد رضوی کو عالم دین نہیں مانتے )

مولوی خادم صاحب نے نبی پاک کی محبت میں منبر رسول پر بیٹھ کر لوگوں کو دلا کتا کہا۔ حالانکہ نبی محترم نے اپنے بدترین دشمنوں کو گالی کبھی نہ دی تھی (یہ بات بھی مولویوں نے ہمیں بتائی تھی )

ماشاءاللہ۔ مولوی خادم حسین نے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت میں بڑے بڑے کام کئے۔ سبحان اللہ اگر یہودی عورت جو نبی پاک کے دور میں آپ پر کوڑا پھینکتی تھی۔ اگر آج کے دور میں ہوتی تو مولوی لوگ اس کو اسلام لانے سے پہلے ہی قتل کر دیتے۔

Pak state in paaa zulm q krta hai

عمران نیازی چور کا بچہ ھے

عمران نیازی کی حکومت کےوزیروں نے وعدہ کیاتھا

شیخ رشید صاحب جاگ جائیں۔ بزدار سے نہ ہو پائے گا یہ معاملہ ہینڈل ShkhRasheed UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI SHABAZGIL

تمام مکتبہ فکر کو بھی چاہئیے کہ تحریک لبیک کی حمایت میں کھڑے ہوجائیں اور پرامن احتجاج میں شرکت کریں اگر متحد نہ ہوئے تو یہ لبرل لادین طبقہ ہم پر یونہی اپنا ظلم کرتے رہیں گے۔ ناموس رسالتﷺپر جان قربان

Iamawais000 ٹی ایل پی زندہ باد

Aagy midan men lbbaim waly

umarsaif وہی فارمولا۔😡 مولوی +مذہب

پاک فوج اس انتشاری جتھے کو مینج کر لے گی

یہ معاہدی ہے اس حکومت کا بار بار معاہدہ کرکے حکومت خود بددیانتی کر رہی یے اور الزام الٹا لبیک والوں پر گستاخوں کی یاری میں اتنے اندھے نا بنو قبر میں کیا منہ لے کر جائو گے

جس ریاستی ادارے نے اس جماعت کا سنگ بنیاد رکھا تھا، اس بات کا موقف بھی اب اسی ادارے سے لینا چاہیے !!

یہ کیسی بدمعاشی ہے کہ ججوں کے آڑر کو اپنے پیروں تلے روند دیا جائے کونسا قانون ہے یہ ؟؟؟؟

حکومت وقت قانون کو نا مان کر اپنی غنڈی گردی کرنا چاھتی یے یہ ملک اس نیازی ٹولے کی کوٙی باپ کی جاگیر نہی ہے یہ کٹھ پتلی 4_دن کے لئے مسلط ہے بس

اس کے بعد ساری قیادت کو گرفتار کرلیا۔ہائیکورٹ میں کیس چلا ہائیکورٹ نے حکم دیا رہا کیا جائے ڈی سی نے دوبارہ نظر بند کر دیا ۔کیس گیا سپریم کورٹ بینچ نے کہا فوری رہا کیا جائے پھر حکومت نے سپریم کورٹ کی بات نہی مانی

اصل کہانی یہ ہے کہ فرانس نے سرکاری سطح پر گستاخی کی تحریک نے مطالبہ کیا فرانس کے سفیر کو نکالو بات نہی مانی دھرنا ہوا حکومت نے معاہدہ کیا پھر پورا نہی کیا پھر تاریخ آگے بڑھائی وقت انے سے پہلے تحریر کے قائد کو حکومت بے اغوا کر لیا پھر احتجاج ہوا حکومت بے پھر معاہدہ کیا ۔۔۔

Itna pur aman rhny pr to ksi ko bhonkny ki yd ni i Ab jb apny haq k liye bahr aay to sb chekh uthy

یہ ناموس رسالت کے پروانے ہیں اگر یہ چاہیں تو واقع ہی سب کچھ کر سکتے ہیں، بلاک بھی کر سکتے ہیں، روک بھی سکتے ہیں، یہ گولیوں سے ڈرنے والے نہیں۔۔۔ سمیع ابراہیم صاحب لبیک_کاپرامن_دھرنا

دین فروش کون ہے پوری دنیا کو پتا ہے بنا سرچ کے بات نہیں کیا کرو

Jo Imran Khan ny Kiya wo Kya tha

Goons again on roads. Should be dealt with iron hands this time.

حکومت غلط طریقہ کار اپنا رہی ہے ۔ سعد رضوی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہیں کیا جارہا ۔ فرانس کی گستاخی کے کیخلاف اسمبلی میں درخواست پر بحث بھی نہیں کی ۔ حکومتی غنڈہ گردی ہے یہ ٹی ایل پی پر امن طریقہ پر ہے ۔

They need big danda

فیض کو ڈی جی رہنے دیا جائے۔۔۔مظاہرین کا دل میں مطالبہ SumoRizvi realrazidada Xadeejournalist

وہ احتجاج کا اپنا ٹوئیٹ دکھائیں بی بی سی والوں جب حق بیان نہیں کرسکتے تو حق اٹھانے والوں کا ساتھ تو دیسکتے ہو یہ تو بتاؤ لبیک_کاپرامن_دھرنا چل کیوں رہ اہے پہلے اسکی تشریح عوام تک پہنچاؤ

Ahteejaaj har eik ka haq hai

Saad rizvi sab ko rehaa kia jaye

AteeqMinhas2 حکومت اپنا وعدہ کیوں پورا نہیں کرتی... پھر کل کو الزام لبیک والوں پر لگادیا جائے فا

Muhamma70111164 تحریک لبیک کے امیر کی رہائی کے لئے 3 بار عدالتوں نے فیصلہ جاری کردیا جس میں رہائی کا حکم دیا گیا۔ حکومت وقت کیا پاکستان میں انتشار چاہتی ہے 6 ماہ سے نا حق قید کیوں کر کے رکھا ہے ؟

بیرون ممالک کو خوش کرنے کے لیے ہماری حکومت اپنے ملک میں خود حالات خراب کر رہی ہے. جبکہ سپریم کورٹ نے رہائی کا حکم دیا. اسلامک ملک میں اس گورنمنٹ کہ یہ اقدامات افسوس کا مقام ہے

HAfi_TLP Release saad rizvi

لبیک یارسول الله لبیک_کاپرامن_دھرنا

حضرت ِ سیدناعبداللّٰہ بن عمررضی اللّٰہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کہ :جو مسلمان عہد شکنی اور وعدہ خلافی کرے اس پر اللّٰہ اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور اس کا نہ کوئی فرض قبول ہو گا نہ نفل ۔(بخاری ۲/ ۳۷۰حدیث : ۳۱۷۹)

AteeqMinhas2 لبیک نے 8 ماہ قانونی جنگ لڑی عدالت کے تین فیصلے ان کے حق میں آئے اب فسادی تو وہ حکومت ہوئی جو عدالت کے فیصلے ماننے کو تیار نہیں اور لوگوں کو احتجاج پر مجبور کیا جو APS میں بچوں کو شہید کرنے والوں سے مزاکرات کی بات کر سکتا ہے وہ ملک میں اکثریت رکھنے والوں سے کیوں نہیں کرتا

یہ معاہدہ ہر مسلمان كو ضرور پڑھنا چائیے اور پڑھ کر اپنے آپ سے پوچھنا چاہیےکیا اس معاہدہ کو پورا نہیں ہونا چاہیے؟؟ اس معاہدہ کو پورا نہ کرنے والےاور حافظ سعد حسین رضوی کو ہی گرفتار کر لینے والے کیا بددیانت نہیں ہیں؟؟ اگر بددیانت ہیں تو لبیک_کاپرامن_دھرنا جاری ہے اُس کاساتھ

Govt must think for its promises to PTL

One is Pakistani Islam one is Baitullah Islam. Which1 is correct

مولانا سعد رضوی صاحب کو مطالبہ کرتے ہیں احتجاج آپ کا حق ہے لیکن پر امن طریقے سے

اس سب معاملے کی ذمہ دار پاکستان پر قابض ناجاءز حکومت ہے ٹی ایل پی سے کیا گیا معاہدے اور حافظ سعد رضوی کو رہا کرو دھرنا تو کیا ہم باہر بھی نہیں آءے گے لیکن یہ بے غیرت حکمرانوں میں اتنی ہمت کہا کہ اپنے مغربی آقاؤں کو ناراض کریں جنگوں_والےنبی_کی_آمد لبیک_کاپرامن_دھرنا

Hmadkrachi Lanat ho tum py tlp walo ka ameer saad rizvi 6 month se jail m hai court ne rehai k order b de dye phir b hakoomat ne njaiz tareky se jail m rkha hua hai ye mulk sirf pti ka nahi hum sb ka hai or tum jesi liberals auntion ki cheekhy to nikly gi ab

تحریک لبیک پاکستان کالعدم اور دہشت گرد تنظیم ہے - حکومت کو ان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، اگر یہ پہلے کی طرح قانون توڑیں، جلاو گھیراو اور ملکی املاک کو نقصان پہنچائیں، راستے بند کریں تو حکومت کو انکے ساتھ سختی سے نپٹنا چاہئے- لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے-

Always at time of fatf these illiterate people create problems

ہمارے ساتھ کیا ہوا معاہدہ پورا کیا جائے اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے

Muhamma96759122 سات مہینے سے سعد حسین رضوی کو بغیر کسی ثبوت کے اندر رکھا ۔۔لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔پھر حکومت بغیرتی کررہی ۔

نان ایشو

شرم کرو حیا کرو سعد رضوی کو رہا کرو

Release TLP Ameer

Release Saad Rizvi

لبیک_کاپرامن_دھرنا

اس بار انکی اچھی سی ٹکور کی جائے انکا کیڑا نہیں نکلنا آسانی سے

پھر آگئے یہ مذہب کی آڑ لےکر فساد کرنےوالے یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر نہیں ہےکہ ان کی ذاتی خواہشات کےمطابق چلایاجائے اور اگر ریاست یا لوگ کسی معاملےپر ان کی خواہشات کےمطابق ردّعمل دینےسے انکار کریں تویہ عاشقِ رسول ہونے یا نہ ہونے کے سرٹیفیکیٹ بانٹنےپر اتر آتے ہیں پارلیمان کاموقف👇

FATF ka ijlaas shru hoty hai hi....

malikReal688 بغیر کسی ثبوت کے🇵🇰کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے لیڈر کو 6ماہ سے زیادہ کی نظر بندی پر رکھا گیا اور اوپر سے 3 دفعہ کورٹ نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم دیا پھر بھی نہیں رہا کیا گیا۔سوشل میڈیا پر اواز اٹھائی،15 دن احتجاج کیا۔

میڈیا بڑا مہربان ہو رہا ہے ہم پر۔۔۔۔۔ لبیک_کاپرامن_دھرنا

Labbaik ya Rasool Allah

Javedwatto7 حکومت کو سعد رضوی اور ٹی ایل پی قیادت کو اب رہا کرنا پڑے گا۔۔انشااللہٰ

حکومت خود چاہتی ہے کہ ٹی ایل پی باہر نکلے اور اس کی آڑ میں یہ اپنے غنڈے گھسا کر فساد کروائے اور الزام ٹی ایل پی پر رکھے ۔۔جیسے پہلے کیا ہے ۔۔ ورنہ سپریم کورٹ سمیت تین عدالتی فیصلے تو ٹی ایل پی کے سربراہ کے حق میں آچکے مگر خان حکومت عدالتی فیصلوں کو ماننے سے انکار کر رہی ہے ۔۔

یہ سب فساد کرنے والے اللہ اور اس کے رسول (ص) کے نام پر دنیا میں فساد کر رہے ہے یہ لوگ اسلام کی کوئی خدمت نہیی کر رہے 🙏

سوٹا لے کے دوالے ہو جاو

نیا تماشہ تیار خدا ہدایت دے انکو

پھر آگئی فنڈنگ ان کے پاس۔۔۔

Every other day we have this religious fanatics paralysing the country for their vested interests . It has to stop if we want to have prosperous country for our next generation .

بی بی سی کلعدم کی طرف سے اچھی خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی جماعتوں کا اجلاس افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مختلف مکاتب فکر اور مذہبی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان اور دیگر مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیBhonko mat...am Not saying it but ur leader BBhuttoZardari had said it to u ppl yesterday...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فيصلہ کر ليا۔ وزيراعلیٰ پنجاب کی زير صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ميں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیاSamaaTV Phudu heram zadeee sab dacoo
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شجاع آباد: اوباش نے کھیتوں میں کام کرنیوالی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاأستغفر اللهْ أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’میں یہ ذمہ داری نہیں لے سکتا‘ رکی پونٹنگ کا بھارت کو صاف انکارRicky Ponting's outspoken denial to India:
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »