لاہورانار کلی دھماکا۔۔ ڈیوائس رکھنے والے دہشتگرد کی تصویر منظر عام پر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

لاہورانار کلی دھماکا۔۔ ڈیوائس رکھنے والے دہشتگرد کی تصویر منظر عام پرآ گئی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تحقیقاتی اداروں کے مطابق جائے وقوعہ پر ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا ،نامعلوم دہشت گرد نے پینٹ شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی تھی، دہشت گرد نے طارق انٹرپرائز کے سامنے بیگ رکھا اور ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈا گیا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی، تاہم دہشت گردوں کا نیٹ ورک بریک کرنے کیلئے تفتیش جاری ہے۔انارکلی دھماکے میں ملوث شخص دھماکہ خیز مواد رکھنے کے بعد رکشہ پر بیٹھ کر سبزی منڈی کی جانب فرار ہوا،...

تحقیقاتی اداروں کے مطابق جائے وقوعہ پر ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا ،نامعلوم دہشت گرد نے پینٹ شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی تھی، دہشت گرد نے طارق انٹرپرائز کے سامنے بیگ رکھا اور ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈا گیا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی، تاہم دہشت گردوں کا نیٹ ورک بریک کرنے کیلئے تفتیش جاری ہے۔انارکلی دھماکے میں ملوث شخص دھماکہ خیز مواد رکھنے کے بعد رکشہ پر بیٹھ کر سبزی منڈی کی جانب فرار ہوا، کیمروں کی پہنچ سے دور ہونے کے بعد تاحال مرکزی کردار کو حراست میں نہ لیا جا سکا ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گرد کو لاری اڈا تک لےجانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ،رکشہ ڈرائیور کا دھماکے میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ابتدائی تفتیش میں رکشہ ڈرائیور نے بیان دیا کہ مبینہ دہشت گرد پنجابی میں بات کر رہا تھا۔خیال رہے کہ 20 جنوری کوصوبائی دارالحکومت لاہور کے قدیم تجارتی مرکز انارکلی بازار سے ملحقہ پان منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 27زخمی ہو ئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انارکلی دھماکا :جائے وقوع پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئیلاہور : انارکلی دھماکے کیلئے جائے وقوعہ پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی، ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہوردھماکا، بم رکھنے والے مبینہ دہشتگرد کی تصویر مل گئیلاہور کے علاقے لوہاری گیٹ کے انار کلی بازار میں گزشتہ دنوں ہونے والے بم دھماکے کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارشیو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش arynewsurdu uae Please justice for Afghan refugees camp mianwali Punjab employees 3years ago but not increase salaries justiceforARemployees 😊 Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجکرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج SupremeCourtOfPakistan CryptoCurrency Accused RejectedBail Fraud NAB GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson Wow 😮
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجاسلام آباد : سپریم کورٹ نے کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی اور نیب کو ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »