لاہور نیو انار کلی دھماکے میں گرفتار 6 افراد پوچھ گچھ کے بعد رہا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور نیو انار کلی دھماکے میں گرفتار 6 افراد پوچھ گچھ کے بعد رہا مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب پولیس نے لاہور انار کلی دھماکے کے بعد حراست میں لیے جانے والے 6 افراد کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد تفتیشی ٹیموں نے مختلف علاقوں سے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لیا اور تمام افراد سے پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا۔ قبل ازیں لاہور کے نیوانارکلی بازار دھماکے میں گرفتار کیے جانے والے 3 مشتبہ افراداعظم، عمران اور بھگا کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے رہا کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مشہور نیو انارکلی بازار میں دھماکے سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہوئے ہیں۔ Who actually got this ballast done? A mystery will remain till the Pakistani dig it out! پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے جس کی پشت پناہی اسرائیل کر رہا ہے اور انھین پاکستان کا امن ہضم نہین ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'لاہور دھماکے کے پیچھے کونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے پیچھےکونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »