لاہور:آٹے کی قیمت کا تنازع حل نہ ہوسکا، 20 کلو تھیلےکی مہنگےداموں فروخت جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور:آٹے کی قیمت کا تنازع حل نہ ہوسکا، 20 کلو تھیلےکی مہنگےداموں فروخت جاری

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خیال رہے کہ چند روز قبل آٹے کے تھیلے کی قیمت 805 سے بڑھا کر 850 روپے کی گئی تھی۔ فلور ملرز کے تحفظات کے بعد اب نئی قیمت 860 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمت پر عملدرآمد کے لئے سرکاری گوداموں سے گندم 1475 روپے فی من دینے پر اتفاق ہوا لیکن سرکاری گوداموں سے گندم کا اجرا ہوا نہ ہی آٹے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ حکومت کی مقرر کردہ قیمت 860 روپے کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا 1020 سے 1100روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عوام کہتے ہیں کہ ڈیڑھ ماہ ہو گیا، آٹے کی قیمت کنٹرول نہیں ہو رہی۔ حکومت جس قیمت کا اعلان کرتی ہے، اس پر عمل بھی کرائے۔ فلور ملوں کو سستی گندم کا اجرا ہونے کے بعد بھی مارکیٹ میں آٹا سستا ہونے میں چند روز مزید لگنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: سروسز اسپتال میں نرسنگ اسٹاف کی لڑائی کا مقدمہ 4 دن بعد درجانویسٹی گیشن پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے ہاسٹل پہنچی تو نرسوں نے احتجاج شروع کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:نوسربازی کی وارداتوں ميں بچوں کا استعماللاہور:نوسربازی کی وارداتوں ميں بچوں کا استعمال SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی مہنگا، قیمت میں 23 پیسے کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں بڑھوتری دیکھی گئی، انٹر بینک میں 23 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہندوستان کا وہ زیرک آدمی جو برطانیہ کا پہلا ایشیائی رکنِ پارلیمان بناسنہ 1892 میں ایک ہندوستانی کو برطانوی پارلیمان کے لیے کس طرح منتخب کیا گیا اور یہ تاریخی واقعہ ہمارے لیے موجودہ دور میں کیا اہمیت رکھتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »