لاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کا اپنی نوزائیدہ بچی کو دیکھنے کی خاطر طویل سفر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کی اپنی نوزائیدہ بچی کی خاطر طویل سفر کی داستان

انڈیا میں سروگیسی ایک ترقی پزیر صنعت ہے اور ایک اندازے کے مطابق ہر سال 1500 بچے سروگیسی کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں۔

بالاآخر گذشتہ سال انھوں نے حمل کے لیے کرائے کی کوکھ تلاش کرنے کا فیصلہ کیا اور سروگیسی کے ذریعہ ایک بچہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے گجرات کے کلینک میں ممکنہ سروگیٹ ماں سے ملاقات کی جن کی عمر تیس کی دہائی میں رہی ہو گی، اس خاتون کے اپنے دو بچے تھے۔ ایک اہلکار نے کہا کہ ’اوہ اچھا، آپ کی اہلیہ نے گجرات میں بچے کو پیدا کیا ہے اور آپ لوگ ان کے پاس جانا چاہتے ہیں۔‘

اگلے دو دن اور ایک رات تک وہ شاہراہوں پر گاڑی میں سفر کرتے رہے۔ رات کو وہ پیٹرول کے لیے پیٹرول سٹیشن پر رکتے۔ موبائل فون چارج کرتے اور رات کا کھانا کھاتے۔ انھوں نے سفر کے لیے پکا ہوا کھانا، 10 لیٹر پانی، بسکٹ، جام اور ڈبل روٹی لے رکھی تھی۔ رات کے کھانے کے بعد ڈرائیور تین گھنٹے تک سوتا رہتا۔ ایک جوڑا ایک چھوٹے بچے کے ساتھ دہلی جا رہا تھا۔ اسے ابھی ایک ہزار کلومیٹر کا فاصلہ مزید طے کرنا تھا جہاں اس شخص کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا۔چار گھنٹے بعد آخرکار پولیس اہلکاروں نے گاڑیوں کو سفر جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ مسافروں کو دوبارہ اپنے تمام کاغذات دکھانا پڑے۔

راکیش اور انیتا نے غسل کیا، اپنے کمرے کو صاف کیا، دستانے پہنے، چہرے پر ماسک پہنا اور انتظار کرنے لگے۔انڈیا کے بہت سے کلینکس میں ایسے بچے اپنے والدین کے منتظر ہیں جو سروگیسی عمل کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں’انیتا رونے لگی۔ اس نے کہا مجھے دو منٹ دو اور پھر میں اسے پکڑوں گی۔ ہم نے دستانے اتارے اور اسے اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تب ہی تو ابی نندن جیسے جوان بنتے ہیں 😁😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہوں گی لیکن بھارت میں ایک لڑکی نے 80کلومیٹر پیدل چلنا قبول کر لیا لیکن شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰلندن: (دنیا نیوز) نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا ہے۔ چنگا سینسدان اے 🤔 اس کو نوبل کا انعام کس الو کے پھٹے نے دیا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزالاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزا SamaaTV Don’t fool the nation! If you want to implement then implement The strict Curfew else is just stupidity Stop forced testing and screening of coronavirus of poverty stricken people who have no symptoms to reduce load in hospitals and in Govt quarantines. People are strictly following SOPs today in Lahore😏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔ چالیس کروڑ بے یارومددگار پیدل اپنے گھروں کی جانب رواں دواں مزدور تو یہی بتا رہے ہیں کہ نوٹ بندی کے بعد یہ مودی سرکار کی ایک اور فاش غلطی ہے۔ مودی جی سے کوئی اچھا کام ہوا ہے تو بتائیں سارے کام الٹے سیدھے نکلتے ہیں انڈیا جیسے سمجھدار لوگوں کے سر پر سی آئی اے نے کیا چیزیں لا کر بیٹھا دیں 😢 मुह चलाने मे और देश चलाने मे फरक है 6साल_बुरा_हाल आत्मनिर्भर_भारत
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ کی قوم کو عید کی مبارکبادپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عید نہایت غیرمعمولی حالات میں آئی ہے کیونکہ قوم کورونا کی FaizTarar خیر مبارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »