لاک ڈاؤن میں کن چیزوں میں نرمی کرنی ہے یہ فیصلہ صوبوں کا ہوگا،عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

14 اپریل کو صوبے لاک ڈاؤن کی صورتحال سے آگاہ کریں گے اور یہ صوبوں کا فیصلہ ہوگا کہ کن چیزوں میں نرمی کرنی ہے، عمران خان مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan IK Balochistan CoronaInPakistan

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں لگ رہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ملک کے ہسپتالوں پر بہت دباؤ پڑے گا تاہم ہم سب نے مل کر اس کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنا ہے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے سب سے ضروری ہے کہ ہم یہ دیکھیں کہ بھارت اور بنگلہ دیش میں کیسز کس طرح کے ہیں کیونکہ ان کی اور ہماری آبادی ملتی جلتی ہے اور اس سب چیزوں کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ بلوچستان میں یہ دباؤ کم ہوگا لیکن دیگر صوبوں میں زیادہ ہوگا کیونکہ یہاں صرف کوئٹہ میں آبادی زیادہ ہے اور گنجان آباد ہے ورنہ باقی بلوچستان پھیلا ہوا ہے اور آبادی دور دور ہے، تاہم اس کے بنسبت اگر خدانخواستہ یہ بیماری پھیلنا شروع ہوئی تو ہمارے شہر کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی وغیرہ میں بہت زیادہ دباؤ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn NewsAroosaAsif1 😭 😕 دکان دار بھول کیسے گئے انھیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی، سندھ بھر میں 321 افراد گرفتار، 114 مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ووہان میں 11 ہفتے سے جاری لاک ڈاؤن ختمچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ SamaaTV Covid_19 Wuhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟انڈیا کا شمار سب سے زیادہ چاول، گندم، گنا، کپاس، سبزیاں اور دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کھیتی باڑی کو روکنے سے نہ صرف کسان اور مزدور متاثر ہوں گے بلکہ اس سے فوڈ سکیورٹی بھی متاثر ہو گی۔ چرالی آنکھ اکثر دوستوں نے وقت آنے پر مگر بد خواہ کچھ نکلے بڑے ہی خیر خواہوں میں۔ اس بندش سے سماج کے ہر طبقے پر منفی اقتصادی اثرات ضرور پڑے گیں بالخصوص غریبی کے نچلی سطح میں زندگی بسر کرنے والے مزدور اور زراعت سے منسلک زمیندار ـ Abhi se horahi h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn NewsAxha kam keya Ab Bach download karain gy wo ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »