لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: بغیر اوون کے پیزا گھر پر بنائیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: بغیر اوون کے پیزا گھر پر بنائیں

دنیا کے کئی مسلمان ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے پکوان بازار سے لانے کو فوقیت دی جاتی ہے۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن ہے اور حکام لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔

ایسے میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے پیزا۔دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں کہ گھر میں بغیر اوون کے پیزا کیسے بناتے ہیں۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان اور افغان حکام پر امن معاہدے پر عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے، خلیل زادافغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان رہنماؤں اور افغان حکام سے ملاقاتوں میں امن معاہدے پر جلد عملدرآمد اور افغانستان میں تشدد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام عید گھر پر رہ کر منائیں، وزیراعلیٰ سندھعوام عید گھر پر رہ کر منائیں، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اور کرنل کی بیوی ؟؟؟ منافقوں اہم شخصیت کیا ہوتی ہے ؟؟؟ بھڑوے یہ بات تم نے شیعہ کو کوئی نہیں بتائی ان کو یہ کون سمجھائے کہ لاکھ ڈون کرکے تم لوگوں نے کیا کمال یا کرونا کیسوں میں پھر بھی اضافہ ہورہا تھا اور اب لاکھ ڈون نہیں ہیں تب بھی اضافہ ہورہا ہے اور جتنا شوشل میڈیا پر شور مچایا جا رہا ہے کہ کا میرے خیال میں اس کا صرف ٹین پرسنٹ ہے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین اور بھارت سرحد پر فوج میں اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟بیجنگ/نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک  لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوخوست میں بھی نمازیوں کو نشانہ کو بنایا گیا جس میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جناب وزیر اعظم صاحب ۔صوبائی وزیر جیل خانہ پنجاب زوار وڑائچ وزیر بننے ک بعد جب دو تین جیل کا وزٹ کیا۔تو ہر جگہ سے ایک ہی سوال اٹھا کے سکیل اور تنخوا پنجاب پولیس کے برابر کی جاۓ۔ تو وزیر جیل صاحب نے جیلوں پے جانا ہی چھوڑ دیا۔کیا پی ٹی آئ کے وزیر رھنمائ کے بجاۓ منہ چھپا ئں گے ۔ 💔💔😓😓 Namazi jahanbaq nae hote shaheed hote hain...headlines mein merbani farma kr correction kr lein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں چیک پوسٹ اور مسجد پر حملہ،درجنوں افراد ہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامی جمہوریہ افغانستان میں ماہ رمضان میں بھی لڑائی اپنے عروج پر ہے۔گزشتہ شب چیک پوسٹ اور اس سے پہلے ایک مسجد پر ہونے والے حملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بازار اور پبلک ٹرانسپورٹ کے بعد مزارات کھولنے پر غور - ایکسپریس اردوحکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے تو مزارات کو بھی مخصوص اوقات کے لئے کھولا جاسکتا ہے، وزیراوقاف و مذہبی امور پنجاب ہاں تو سب کی انکم شروع ہو گئ بیچاری گورنمنٹ کو عید پر فاقے کروانے ہیں 🤨😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »