لاک ڈاؤن کا تجربہ: تارا نے پارٹنر سے ہمیشہ کی علیحدگی حاصل کر لی

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے تارہ کو متشدد پارٹنر سے الگ ہونے میں کیسے مدد کی؟ گھریلوں تشدد کی شکایات میں اضافہ

06/04/2020 7:37:00 PM

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے تارہ کو متشدد پارٹنر سے الگ ہونے میں کیسے مدد کی؟ گھریلوں تشدد کی شکایات میں اضافہ

تارہ کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنے متشدد پارٹنر کے ساتھ چوبیس گھنٹے رہنا تو پڑا، لیکن وہ خوش ہیں کہ اس لاک ڈاؤن نےانھیں یہ سمجھنےمیں مدد دی کہ اس متشدد شخص سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پانا ضروری ہے۔

برطانیہ میں گھویلو تشدد کی ویب سائٹ 'نیشنل ڈومیسٹک ایبیوز ہیلپ' کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے میں گھریلو تشدد کے واقعات میں مدد کی درخواستوں میں 150 فیصد اضافہ ہوا ہے۔گھریلو تشدد کے خلاف کام کرنےوالی ایک کارکن ریچل ولیمز کے خیال میں اگر لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال برقرار رہی تو گھریلو تشدد اور ممکنہ طور اس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو گا۔

’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘ ٹڈّی دَل حملوں کو روکنے کیلیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو ٹائیگرفورس کو ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے استعمال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

Image captionلاک ڈاؤن کے دوران بچوں کو سکول چھوڑنے جیسے تشدد سے چھٹکارا پانے کے راستے بھی بند ہو چکے ہیںریفیوج کی چیف ایگزیکٹو ساندرا ہورلی نے کہا ہے کہ تشدد کا ارتکاب کرنے والے افراد پہلے ہی 'سماجی تنہائی' کو ایک ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہ گذشتہ برس انگلینڈ اور ویلز میں سولہ لاکھ عورتوں کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور اس لاک ڈاؤن میں عورتوں اور بچوں کو متشدد افراد کے ساتھ رہنے پر مجبور ہونا پڑے گا جس سے ان گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو جائے گا۔ساندرا ہولی نے کہا کہ گھریلو تشدد صرف جسمانی تشدد نہیں ہوتا بلکہ اس کی کئی شکلیں ہیں جن میں جذباتی، معاشی، نفسیاتی اور جنسی تشدد بھی شامل ہے۔

Image captionاٹھارہ برس تک شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی ریچل ولیمز کے خیال میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتاہےریچل ولیمز نے اٹھارہ برس تک اپنے شوہر کے تشدد کا سامنا کیا اور جب ان کے شوہر کو معلوم ہوا کہ وہ اسے چھوڑ کر جا رہی ہیں تو اس نے بندوق کی نالی سے ان پر تشدد کیا۔

ریچل ولیمز کا کہنا ہےکہ انھیں لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کےواقعات میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔انھوں نے کہا کہ تشدد کا ارتکاب کرنے والے کواس وقت تک روکا نہیں جا سکتا ہے جب تک وہ سامنے نہ آئے۔ 'ہم سےگھریلو تشدد کا خاتمہ ممکن نہیں ہو پا رہا اور ب یہ عالمی وبا ہمارے سروں کے اوپر ہے۔‘

پولیس نے مردوں اور خواتین پر زور دیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران اگر کوئی تشدد کانشانہ بن رہا ہے تو انھیں کا متعلقہ اداروں کو اس کی اطلاع دینی چاہیے۔Image captionویسٹ مڈ لینڈ پولیس کی ڈپٹی چیف نے تشدد کا شکار ہونے والے مرد اور عورتوں پر زور دیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران واقعات رپورٹ ضرور کریں

ویسٹ مڈلینڈ پولیس کی ڈپٹی چیف نے کہا کہ وہ تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کو گھر سے نکالنے کی کوشش کریں گے۔لاک ڈاؤن کے دوران تشدد کا شکار افراد نہ صرف متشدد افراد کے ساتھ رہنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ اس کی رپورٹ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ اس پر بھی انھیں تشدد کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔

قطبِ شمالی: ہزاروں ٹن تیل بہہ گیا، صدر پوتن کا ہنگامی حالت کا اعلان بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردی شعیب اختر کا ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

نیشنل ڈومیسٹک ہیلپ لائن نے ایسے لوگوں کی مدد کے لیےویب سائٹ پر رپورٹ کی سہولت مہیا کر رکھی ہے ۔ویب سائٹ پر تشدد کے واقعے کی رپورٹ کرنے کے بعد وہ جلدی سے ویب سائٹ کو چھوڑ سکتے ہیں اور اگر متشدد شخص یہ جاننے کی کوشش کرے کہ واقعے کی رپورٹ ہوئی ہے تو اسے معلوم نہیں ہو سکے گا۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

ل

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمرلاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown میرے اللَّهَ کی رحمت ھے

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency

کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختصکرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص ARYNewsUrdu

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفر SamaaTV اور جراثیموں کی؟ False not zero u can say 20 % Rporwp drugpeddlers , snatchers still busy Serf sadder ko band kar do to wase he zero ho jye ga sara criminal act to sadder station k bhair hota ha

پنجاب کے لاک ڈاؤن میں مزید سات روز کی توسیع | Abb Takk News

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکم محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو بھارت میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک - ایکسپریس اردو نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج - ایکسپریس اردو کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردو ’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘ بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیا ’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘