لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے مثبت نتائج حاصل کرلئے، بورس جانسن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے مثبت نتائج حاصل کرلئے، بورس جانسن تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا سے متاثر مزید 377 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور مجموعی ہلاک شدگان کی تعداد 37 ہزار 837 ہوگئی ہے۔

بورس جانسن نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے مقرر کردہ 5 ٹیسٹ کے مثبت نتائج حاصل کرلئے ہیں۔ پیر سے پرائمری کی ابتدائی کلاسوں کے طلبہ اسکول جاسکیں گے۔ آوٹ ڈور ریٹیل اور کار شو رومز بھی پیر سے کھل جائیں گے۔برطانوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو طویل انتظار کے بعد دوستوں اور اپنے پیاروں سے ملاقات کا موقع ملے گا، لوگوں کو چوکنا رہنا ہوگا اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

اس حوالے سے مانیٹرنگ جاری رہے گی، کسی مقام پر وائرس بڑھنے کی صورت میں اقدامات کرینگے، اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کام نہ کرسکنے والے افراد کا خیال رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔ سر پنجاب کی کیا پوزیشن ہے؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: 25ارب پتیوں کی دولت میں 255ارب ڈالر کااضافہلاک ڈاؤن: 25 ارب پتیوں کی دولت میں 255 ارب ڈالر کا اضافہ SamaaTV لفافہ میڈیا see they never lose anything :D :D :D d obvious result of crony capitalism ie d failed economic ideology
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہالاک ڈاؤن، بھارت میں بھوک و پیاس سے مرنے والی ماں کو بچہ اٹھاتا رہا indialockdown ARYNewsUrdu 😭😭😭 لعنت مودی تم. پر کتے کے بچے Pakistan mai roz ho rha hai......show them آزادی رائے، آزادی صحافت کا صبح شام راگ الاپنے والے اینکرز اور ٹی وی چینلز آج لگتا ہے چھٹی پر ہیں ۔ ٹھیکےدار_کی_بیٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »