لاک ڈاؤن: وزیراعظم، صوبائی حکومتیں ایک صفحے پر کیوں نہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن: وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی صوبائی حکومتیں ایک صفحے پر کیوں نہیں

پیر کی شب قوم سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ملک میں لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے دو عناصر یعنی ’ایمان‘ اور ’نوجوانوں‘ کی مدد سے کورونا کے خلاف لڑائی جاری رکھنے پر زور دیا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے زمینی حقائق مدِنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہوں گے اور ’اگر پاکستان کے حالات بھی چین کے صوبے ووہان جیسے ہوتے تو میں پورے ملک میں شہروں کو مکمل طور پر بند کر دیتا۔‘وزیر اعظم لاک ڈاؤن کی مخالفت کرنے کا سلسلہ ایسے موقع پر جاری رکھے ہوئے ہیں جب لگ بھگ پورے ملک میں، بشمول وہ صوبے جہاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے، لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو چکا ہے اور اب اس کے دورانیے میں اضافے کی بات چیت چل رہی...

پروگرام کے میزبان کی جانب سے ان سے سوال کیا گیا کہ کیا پنجاب میں لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید توسیع کی جائے گی یا کچھ سیکٹرز کو بتدریج کھولنے کا عمل شروع کیا جائے؟ ان تصاویر میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ یہاں تمام سٹرکیں اور آبادیاں سنسان نظر آ رہی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت کی جانب سے عوام کے گھروں سے باہر نہ نکلنے اور کامیاب لاک ڈاؤن پر شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی گئی ہے۔انڈین وزیراعظم کے خطاب میں اس نوعیت کی معافی نہیں مانگی گئی جو کسی غلط اقدام کے کرنے پر مانگی جاتی ہے جیسا کہ عمران خان نے دعویٰ کیا ہےاپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ مودی حکومت انڈیا میں ’بغیر سوچے سمجھے‘ لاک ڈاؤن کرنے پر پشیمان ہے اور وزیراعظم...

اتوار کے روز انڈین وزیراعظم کی جانب سے قوم سے کیے گئے خطاب میں انہوں انڈین شہریوں سے معافی تو مانگی تھی لیکن اس کی وجہ مختلف تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No it's all just totally wrong P.M.Khan is just doing an excellent job for his nation but unfortunately our corrupt media along with our opposition just trying hard to create much more panic or problems for this gov't it's all just really shameful.

What gave you the impression they are not on the same page? Please do journalism, not propaganda. Thanks 🙏

shahidmemon20 کیونکہ وزیراعظم سے کوئی کچھ پوچھتا نہیں اور اب وزیراعظم کو کوئی پوچھتا نہیں.

Hey LIFAFAT, they are at the same page. PMLN sponsored LIFAFAY only can't see that page 😂

کیونکہ وزیراعظم ڈکٹیٹر ہے اور ملک جمہوری ہے کوئی جوڑ نہیں بن رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیاکرونا لاک ڈاؤن، ڈبل سواری پر گھومنے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu 😂😂😂 masoom log چھوڑ دو بیچارے کو۔ پلیز۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سخت لاک ڈاؤن پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے معافی مانگ لیلاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد ملک کو سخت لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے اپنی عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ Kashmiri people sy maffi mangy tu daikhn inshallah yeh bla pori duniya sy tal jaiy gi Allah ko apny bandy boht pyary hn Kashmir k log din raat Allah ko shikayat krty thy ab sb ki shamat ayy hoi h ....Allah maff kry hum sb ko or Modi ko Allah hadayat dyy ameen دیر آئید درست آئید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروعماہرین ماحولیات نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد سے اوزون کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن : انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک بار پھر اضافہکراچی : ناجائز منافع خوروں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انڈوں کی فی درجن قیمت میں اضافہ کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیدوار میں کمی نہیں، ترسیلی نظام متاثر ہونے سےانڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ Please point out on online classes Aur ho Kia sakta hai 😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ Lockdown DivorcedRate CoronaVirus StayHomeStaySafe Increased Holidays Fight 😳😳😮😮🤷 بھلا وہ کیوں۔۔۔؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، پنجاب پولیس میں فوری 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوری دے دی، منظور شدہ خالی اسامیوں پرمراحلہ وار بھرتیاں کی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »