لاہور: صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز کی شرح اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صرف لاہور میں 16 سو 18 کیسز سامنے آئے ہیں، رواں ہفتہ کے پہلے 5 دن پنجاب میں 37 جبکہ لاہور میں 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 60 سے 69 سال کے 35 جبکہ 50 سے 59 سال کے 25 فیصد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔پنجاب میں وائرس کے 40 جبکہ لاہور میں 30 فیصد مریضوں کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے، پنجاب میں 4 ہزار 720 جبکہ لاہور میں 15 سو 92 مریض ڈسچارج کیے گئے۔
Ary walo اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔۔جھوٹے دجالی میڈیا والوں۔۔تباہ ہو جاوء
بکواس ۔شیعہ کے جلوس تو تم لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہے ۔جہنمی پاکستانی میڈیا ۔
If the SOP's can be make applicable in public markets and public transports in the fuss of uneducated people then why not in Universities? As education is much more important. Pakistan will suffer an irreparable loss for almost 10 years by wasting this one year of students.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔ Lock down se mutasir ya covid-19 se, I mean if you want to really blame something it should be the virus not the steps taken to curb its spread. rasheedshakoor
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی، اسلام آباد کے بازاروں میں رشکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کیا ہوئی ہے، لوگ گھروں سے نکل پڑے اور بازاروں کارخ کیا، احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں، نہ سماجی فاصلہ رکھا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
’نیدرلینڈز کے غیر شادی شدہ افراد لاک ڈاؤن میں جنسی رفیق تلاش کریں‘نیدر لینڈ میں سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے ہدایت نامے میں لاک ڈاؤن میں تنہا رہ جانے والے افراد کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جنسی فعل کے لیے وبائی امراض سے پاک دوست تلاش کریں۔ Wow shameful act😡🙄 غیر دانشمندانہ اور وحشیانہ فیصلہ ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں فیس دینےسے قاصر بچے خارج نہیں کیےجاسکتےسندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ بچوں کا اخراج نہیں کرسکتی SamaaTV Looks this school maffia is also out of control of Govt. How the courts will control them... still mistry.. Good! Now make sure to enforce it
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Mental man Indeed it is their is much poverty in here some people hardly get two times food Khan sahab, no one die with hunger all are busy in shopping to celebrate EID, this mean they do have money to survivie. They are just careless. U just need to enforce them. Rest may allah protect us from such careless people and this pandemic covid-19.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »