لاک ڈاؤن میں چڑیا گھر کی سیر - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اب چونکہ کراچی چڑیا گھر عوام کے لیے بند ہے لہٰذا ٹکٹ، جھولوں اور کینٹین سے جمع ہونے والا ریونیو بھی پیدا نہیں ہو رہا ہے۔ ہم اگرچہ خود کفیل ادارہ ہیں لیکن روز مرہ کے امور کو چلانے کے لیے ہمیں یقیناً مالی امداد کی ضرورت رہے گی۔

مستقبل میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کا جب کبھی تذکرہ ہوگا تو اس میں دیگر باتوں کے ساتھ ان تصاویر کو بھی ضرور یاد کیا جائے گا جن میں جنگلی جانوروں کو انسانوں کی تلاش میں شہروں کا رُخ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اب بے زبانوں کو دیکھا تو جاسکتا ہے لیکن کلام کیسے ہو، لہٰذا ہم نے ان کے رکھوالوں سے بات چیت کی کہ کراچی کے چڑیا گھر میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے بیچ کیسا ماحول ہے۔ وہاں جانور پچھلے 2 ماہ سے انسانوں کے بغیر کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ آیا وہ خوش ہیں یا اُداس؟ اور وہاں کا نظامِ زندگی کیسا چل رہا ہے؟ جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے اور دیگر ملازمین اپنے کام کیسے سر انجام دے رہے ہیں؟لاک ڈاؤن کے دوران کراچی زولوجیکل گارڈن میں کیسا ماحول...

ہم جس وقت جانوروں کا نظارہ کر رہے تھے اس وقت ان پر پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جارہا تھا اور صفائی کا عمل جاری تھا۔ چڑیا گھر میں ہر طرف سناٹا تھا ماسوائے طوطوں کی بولیوں اور بطخوں کی کویک کویک کے۔ کنور ایوب کہتے ہیں کہ 'لاک ڈاؤن کے دوران ہمارا اسٹاف کم ہوکر 25 سے 30 فیصد رہ گیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نہ ہونا ہے۔ ساتھ ہی ہم نے کورونا وائرس سے جانوروں کو بچانے کے لیے ان کی دیکھ بھال پر مامور 50 برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کو چھٹی پر بھیج دیا ہے.

اس مدد سے متعلق انہوں نے بتایا کہ '16ء-2015ء کے دوران سندھ حکومت نے چڑیا گھر کو 10 کروڑ کی گرانٹ جاری کی جبکہ دوسری بار 18ء-2017ء کے دوران کراچی چڑیا گھر کو 13 کروڑ کی گرانٹ ملی۔ اس مالی امداد کی وجہ یہی تھی کہ کراچی چڑیا گھر میں ترقیاتی کام جاری تھا جس کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے چڑیا گھر کو عوام کے لیے بند کرنا پڑا تھا لہٰذا ہم اس بار بھی امید کرتے ہیں کہ حکومت سندھ ہمارے لیے گرانٹ جاری کرے گی'۔کراچی زولوجیکل گارڈن کی زولوجسٹ عابدہ رئیس پچھلے 26 سال سے یہاں کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Idr insan mar rHy us ki koi fiqr ni janwar ki pari hai ap ko

NoDamOnIndusRiver

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگالاک ڈاؤن میں نرمی کا وقت ختم ہو گیا، اب 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا، حکومت سندھ نے آج سہ پہر 3 بجے تک تمام دکانیں بند رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Ary news please help us hum combine exams waly students hn humra sal phly zya ho chuka h ab phir agr humry exams September ya November mn liye jye gy to humra saal zya ho jye ga Uni k admition to ab close ho jany hn humra kia ho ga please ap wahid chenal hn jo humri help kry ga یہ ڈرامے بازی کرانی تھی حکومت نے کرا دی اب لاک ڈاؤن میں نرمی ختم۔۔ پاکستانی عوام کو خوب بے وقوف بنایا ہے حکومت نے اور وہ کراچی میں یوم علی کا جلوس نکلا ہے وہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگالاک ڈاؤن میں نرمی ختم، 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا Read News Lockdown3 Karachi Strick cronavirus FRUIT TREES ALONG MOTORWAYS. The land can be online auctioned with various categories of leased lands & govt arranging the solar pumps/FRUIT SAPPLINGS easy loans to the lessees. It can generate interests for SMEs while SMEDA CAN ALSO prepare small feasibilities. KHB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ If the SOP's can be make applicable in public markets and public transports in the fuss of uneducated people then why not in Universities? As education is much more important. Pakistan will suffer an irreparable loss for almost 10 years by wasting this one year of students. بکواس ۔شیعہ کے جلوس تو تم لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہے ۔جہنمی پاکستانی میڈیا ۔ Ary walo اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔۔جھوٹے دجالی میڈیا والوں۔۔تباہ ہو جاوء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔ Lock down se mutasir ya covid-19 se, I mean if you want to really blame something it should be the virus not the steps taken to curb its spread. rasheedshakoor
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور مظالم رکوائے، سراج الحق -اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں 9ماہ سے جاری لاک ڈاؤن اور مظالم رکوائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سینیٹر سرا ج الحق سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں سراج الحق نے برطانیہ میں کورونا سے ہونے والی اموات پر … یہ کون بلا ہے ٹتو کشمیریوں کی واحد آواز سراج الحق ❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »