لاک ڈاؤن میں کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں احتیاط نہیں کرنی چاہیے: ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے موثر اقدامات کیے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیسزکی تعداد کم رہی، کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں احتیاط نہیں کرنی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت 63 لوگوں کی اموات ہو چکی ہے، 63افراد میں سے 78فیصد مرد شامل ہیں، 50 سال کی عمرسے زائد لوگوں کا تناسب 85 فیصد ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 2737 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 248 پازیٹو کیس سامنے آئے۔ اب تک 44ہزار 896 ٹیسٹ ہو چکے ہیں، ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری کی تعداد 20 ہو چکی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی سطح پر 15 لاکھ سے زائد کیسز کنفرم ہو چکے ہیں، دنیا بھر میں 88 ہزارسے زائد اموات ہوچکی ہے۔ اگر ہم احتیاط نہیں کریں گے تو کورونا وائرس کے اچانک کیسز اور اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ یہاں پر صوبائی حکومتوں کی تعریف کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے بر وقت اقدامات کیے ہیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیسزکی تعداد کم رہی، کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں احتیاط نہیں کرنی چاہیے بلکہ ہمیں مزید احتیاط اورذمہ داری کی ضرورت ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت کا مزید کہنا تھا کہ 152اسپتالوں میں ایک ہفتے کے لیے حفاظتی کٹس روانہ کردی گئی ہیں، ماسک، حفاظتی کٹس، گلاسز اور دیگر سامان شامل ہے۔ ڈاکٹرزاوردیگرطبی عملہ حفاظتی ہدایات پرمکمل عمل کرے۔ ہدایات نامہ ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Janaab lockdown ka baad too cases barhay henn!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: زرعی علاقوں میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، 14 اپریل سے شہروں میں تعمیراتی کام کی اجازت - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 60 ہے۔ گئی دنیا سے آقائی محمد کے غلاموں کی بہلا بیٹہیں ہیں یاد اپنے سلف کے کارناموں کی۔ ويدل عليه قوله تعالي(وان تتولوا يستبدل قوما غيركم.ثم لايكونوا أمثالكم)عفوا يا أخي
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا تناسب انتہائی کمبرطانیہ میں نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا عمل نہایت سست ہے، تناسب بھی انتہائی کم ہے۔ 😕 Allah plz save us from this viral disease ..... Amin! Inshallah all will be fine soon.we just need to seek refuge from Allah on our offense.May Allah blessed whole humanity.Amen!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسا نہیں ہوناچاہئے کہ باپ مرے تو ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کے میرٹ پر تقرری سے متعلق کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے عدنان احمد کی نائب قاصد کی بجائے جونیئر کلرک تعینات کرنے کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس جب سے پاکستان بنا ھے ایسا ہی ھو رہا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا خوف کم ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، نفسیاتی حد بحالکرونا کا خوف کم، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، نفسیاتی حد بحال ARYNewsUrdu Thanks to Allah Almighty for everything ❤❤❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »