لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤں ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن بڑھانا چاہتے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے اضافے کے ساتھ ساتھ اس میں مزید سختی بھی کرنا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے حتمی فیصلہ سندھ کی کابینہ کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کہ تمام شعبوں کے لیے ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ تعمیراتی شعبے کو کام کی اجازت دی تو کورونا وائرس تیزی سے پھیلے گا۔ فیکٹریوں کو کھولنے کی مشروط اجازت دیں گے۔ تمام صوبون میں یکساں اقدامات ہونے چاہییں۔ کوئی بھوک سے نہیں مرا تینوں افراد...

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا وائرس وبا کی روک تھام ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اسی لیے فیکٹریوں کو بند کرنا فیصلہ کیا گیا اور اس کے اثرات کا ہمیں اندازہ ہے۔ اس لیے جب بھی صنعتی سرگرمیوں کو جب بھی بحال کریں گے اس کے لیے طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔ کورونا سے نمٹنے کے لیے قومی سطح کی حکمت عملی بنانا پڑے گی۔ لاک ڈاؤن کے دوران مزید سختی ہونی چاہیے۔ لاک ڈاؤن کسی ایک شہر یا صوبہ کا معاملہ نہیں۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ وفاق کی جانب سے رقوم کی تقسیم کا جو طریقہ اپنایا گیا ہے اس کی وجہ سے سماجی دوری پر عمل درآمد نہیں ہوپارہا ہے اس لیے ہمیں بھی کہا جاتا ہے کہ ان حالات میں آپ کیوں لاک ڈاؤن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔مستحقین میں راشن کی تقسیم کا طریقہ کار طے ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی، شب شب بولو 🙏🏻🙏🏻

اللہ پاک خیر و آفیت رکھے آمین یا رب العالمین ۔

یہ گندم چوری کرنے والے اور سخت پاک ڈاؤن کرے گے تو غریبوں کو راشن کون پہنچائے گا انہوں نے تو آج تک کسی گھر میں ایک دانہ نہی پہنچایا ان کا حساب کب مانگیں گے میڈیا والے کہ گندم چوری کی اور پھر پلی بھی کر لی اور پھر چاٹ بھی یہ سارا چکر کیا ہے کوئی پوچھے گا سندھ شے؟؟؟؟

Logon ki zindgi se barh kar kuch nahi lockdown karna hai karo awam ko relief dein khane peenay ka saman dein beshak lockdown karen mere her pakistani behn bhai ki zindgi bouhat aziz hai hum ne isko America italy spain france nahi banana

بھائ معاف کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر. ImranKhanPTI SMQureshiPTI Asad_Umar pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP اچھا فیصلہ ہے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پبلک ٹرانسپورٹ اورpvt sectorکوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اوردفاتر میں ڈسانفیکشن سپرےکو یقینی بنوائیں۔سوشل ڈسٹانسگ اوردیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی لاگوکریں.رحم کریں ndmapk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ایک ہفتےمزید لاک ڈاؤن رکھے تو حالات قابو میں آسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ایک ہفتےمزید لاک ڈاؤن رکھے تو حالات قابو میں آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ 14اپریل کے بعد لاک ڈاؤن ایک ہفتے مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ مراد علی شاہ کا کہنا … درست ھے Did you follow federal government the last time around? stop playing with people's emotions! بیٹا تجھ سے نہیں ہو پائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان سے لاک ڈاﺅن ختم لیکن چین کے ایک اور شہر کو اب لاک ڈاﺅن کردیا گیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا معاملہ، وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ دے دیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کو صوبوں سے مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ پہنچنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا اور لاک ڈاؤن سے جڑے ہوئے پھیپھڑوں کی کہانی -تروتازہ اور صاف ہوا ہماری صحت اور تن درستی کے لیے نہایت ضروری ہے جو پھیپھڑوں کے ذریعے ہمارے جسم میں پہنچتی ہے۔ اگر ہمارے جسم میں موجود پھیپھڑے خراب یا ناکارہ ہوجائیں تو ہم سانس نہیں لے سکیں جس کے نتیجے میں موت یقینی ہے۔ آلودہ ہوا میں سانس لینے کے دوران مختلف زہریلے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوسندھ حکومت طبی ماہرین کی رائے پر لاک ڈاون میں اضافے کی خواہاں ہے، ذرائع Yes lockdown ko aur zadia strict karna ho ga Sindh doing so well جس کا پہلا نتیجہ گلگت بلتستان سے مکمل لاک ڈاٶن شرم تو ان کو مگر نہیں آتی غریب کیا کریں گا WELL,PREMIER MR.IMRAN KHAN,SUCH DECISIONS LIKE 'LOCKDOWN' IN PROVINCES,THINK,SHOULD REMAIN EXCLUSIVELY IN FEDERATION JURISDICTION FINALLY IF IF AVOIDED SOMEWHERE.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »