لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن ساتویں روز بھی جاری

28/01/2022 7:41:00 AM

ٹھٹھہ میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر کے سمندر میں کشتیاں ڈوبنے سے باقی 4 لاپتہ افراد کی تلاش

Thatta, Boatıncident

لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن ساتویں روز بھی جاری Thatta BoatIncident Fishermen PakistanNavy SearchOperation SindhCMHouse dgprPaknavy PakistanNavy MuradAliShahPPP fuad_soomro

ٹھٹھہ میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر کے سمندر میں کشتیاں ڈوبنے سے باقی 4 لاپتہ افراد کی تلاش

کے لئے پاک نیوی نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ پاک نیوی کے جوان اور ماہر غوطہ خور سرچ آپریشن میں مصروف عمل ہیں جبکہ  سرچ آپریشن حجامرو،چھان اور ترشیئن کریکس میں جاری ہے۔  سرچ آپریشن 31 کریک بٹالین کے کمانڈنگ افسر کیپٹن منصور علی کی سربراہی میں ہو رہا ہے جبکہ سرچ آپریشن میں 5 واٹر کرافٹ، 9 ہیلی کاپٹر اور اور جدید آلات استعمال کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات پاک نیوی کے جوانوں نے سرچ آپریشن کے دوران کھاروچھان کریک سے ایک لاش نکالی تھی، اور اندھیرا ہونے سے آپریشن بند کردیا جبکہ آج آپریشن رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔ کیٹی بندر میں کشتی الٹنے کے واقعے پر 7 روز کے لئے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔  کمشنر حیدرآباد محمد عباس کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈویزن کے ساحلی اضلاع ٹھٹھہ، سجاول بدین میں کھلے سمندر اور دیگر گہرے پانی کی نہروں میں مچھلی کے شکار پر 7 روز کے لئے 144 نافذ کردی گئی ہے۔کمشنر حیدرآباد  کا کہنا تھا کہ موسم کی تبدیلی اور تیزہواؤں کے باعث  ساحلی علاقوں میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں  جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ یہ افسوسناک واقعہ آج سے 7 روز قبل پیش آیا تھا جب کیٹی بندر کے قریب  کھلے سمندر حجامرو کریک میں ماہی گیروں کی کشتی تیزہواؤں کے باعث  الٹ گئی تھی،  کشتی میں  16 ماہی گیر سوار تھے 5 ماہی گیر اپنی مدد اپ کے تحت تیر کےکنارے پر پہنچ گئے جبکہ  4 ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ .موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئے درجے نیچے ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ شیئر کریں:.۔ بیس برس کی عمر میں یہ منفرد احتجاج کرنے والے مائیکل اینڈرسن آج بھی اس احتجاج کا حصہ ہیں۔ ایب اوریجنل ایمبیسی 1992 تک مختلف مقامات پر قائم ہوتی رہی، 1992 سے یہ اپنے پہلے مقام پر موجود ہے۔ آسٹریلیا دولت مشترکہ کا وہ واحد رکن ہے جس کی قدیم آباد ی کے ساتھ برطانیہ نے کسی قسم کا معاہدہ نہیں کیا۔ مزید خبریں :.شوٹنگ کے دوران ان کا وزن 72 کلوگرام تھا لیکن جیسے ہی فلم فلاپ ہوئی تو پھر سے وزن 92 کلوگرام ہوگیا ہے۔ کپل شرما نے نیٹ فلکس کے سپیشل شو میں شرکت کی اور میزبان انو بھاؤ سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ جب اپنی فلم ‘فرنگی’ بنا رہے تھے تو اس دوران انہوں نے اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھا اور وہ اس لحاظ سے اکشے کمار لگ رہے تھے, انہیں کبھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ مزاحیہ فنکار بن جائیں گے، پہلی مرتبہ کالج فیسٹول میں پرفارم کیا اور لوگوں سے خوب داد ملی تو پتا چلا مجھ میں صلاحیت ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ، راولپنڈی میں مزید 9 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ان کا کہنا تھا کہ میرے اساتذہ مجھے نکما کہتے تھے جبکہ مزاح سیکھنے میں میرے والد کا بڑا ہاتھ ہے، وہ گھر میں اکثر والدہ کے ساتھ مزاحیہ انداز میں گفتگو کرتے تھے۔انٹرویو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ جب تک زندگی ہے کامیڈی چلتی رہے گی۔ مزید :.

مزید پڑھ:
Waqtnews »

Fayyaz ul Hassan Chohan Exclusive Interview | Imran Khan Audio Leaked | PM Shehbaz Govt Trapped

Fayyaz ul Hassan Chohan Exclusive Interview | Imran Khan Audio Leaked | PM Shehbaz Govt Trapped #FayyazulHassanChohan #imrankhan #breakingnews Fayyaz ul Hass... مزید پڑھ >>

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی

فضائی میزبانوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، پی آئی اے کی کینیڈا جانے والے عملے کی جانچ پڑتالکراچی : پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر کینیڈا جانیوالے عملے کے سفری دستاویزجمع کرنا شروع کر دیے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

آبدوز کے ذریعے کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگلنگاس آبدوز پر پہلی بار قدم رکھنے والے پولیس سارجنٹ نے بتایا کہ اس کے حجم کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ لوگ اسپین تک زندہ پہنچ گئے۔اس آبدوز میں تنگی سے سانس بند ہو رہا تھا۔ 27 دن تک ’اس میں رہنا تو بہت اذیت ناک تھا SamaaTV

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع