لانگ مارچ:پولیس کی شرکا پر شیلنگ حماد اظہر زخمی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ:پولیس کی شرکا پر شیلنگ، حماد اظہر زخمی ، ویڈیو سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر لانگ مارچ میں شریک ہیں، پولیس کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکا پر شیلنگ بھی جاری ہے، زخمی ہونے کے بعد حماد اظہر نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے ماتھے

پر شیل لگا ہے، انہوں نے سیدھا پروجیکٹائل بنا کر پھنکیں ہیں۔ان کا کہناتھا کہ ہمارے چہروں کا نشانہ لے کر ہم پر شیل پھینک رہے ہیں۔ عوام پیچھے ہزاروں ہیں۔حماد اظہر کا کہناتھا کہ پولیس اس امپورٹڈ حکومت کے کہنے پر جبر پر اتر آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It seems like we r in accupied Kashmir or Palestine right now police army shelling on nation ohhh my Allah spare our lives from gullibutts criminals traitors pmln pppp pdm Allah forgive us ameen

اس ہیرو کی مدد لو جس نے پنجاب مین PTI کا جنازہ نکالا

Lipstick

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا چھاپاحماد اظہر کی والدہ نے کہا کہ انہوں نے آکر میرے گھر کا دروازہ زور سے بجایا۔ انہیں کیا ضرورت تھی میرے گھر میں اس طرح داخل ہونے کی؟ کیوں پہنچی کس لئے ؟ یہ کیا بکواس خانہ ھے؟ پنجاب پولیس ہر اس گھر، ہر اس ٹھکانے پر پہنچ رہی ھے جہاں PTI کی مرکزی قیادت موجود ہی نہیں، فالتو کاروائی کا کیا فائدہ الٹا بدنامی حکومت ء وقت کیلئے! کیا حکومت کے پاس واقعی معلومات کی کمی ھے جو ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں مار رہی ھے🤔 PresPMLNPunjab siasatpk
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس مجھے گرفتار کرنے میرے گھر پہنچ چکی حماد اظہرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے گھر پہنچ گئی۔ Trial also available سعدرضوی_دورہ_چولستان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، PTI کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »