لانگ جمپ لگانے والے ٹھٹھہ کے نوجوان کی پذیرائی، ایتھلیٹ فیڈریشن نے بلالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ کارل لوئس بھی مداح، بلاخوف جمپ لگانا بہترین سوچ ہے، کارل لوئس

ٹھٹھہ کے نوجوان کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے طویل چھلانگ لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس کی ملکی اور غیر ملکی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے، پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے نوجوان کو لاہور بلالیا جب کہ امریکی امریکی ایتھلیٹ نے بھی تعریف کردی۔

ایکسپریس کے مطابق ٹھٹھہ کے نوجوان آصف کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے لانگ جمپ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر ملک بھر کے عوام کی جانب سے سراہتے ہوئے کہا جارہا تھا کہ یہ لڑکا اولمپک میڈل جیت سکتا ہے اسے اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع دیا جائے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے آصف کو لاہور بلالیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے کوچز آصف کے ٹرائلز لیں گے، انہیں لاہور آمد و رفت کے اخراجات بھی ادا کیے جائیں گے۔

What a talent this youngster has got for long and triple jump. Indeed our rural areas are full of talented athletes.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو، پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے نوجوان کو ڈھونڈ لیالاہور: (ویب ڈیسک) محمد آصف نامی اس نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ایک ہی جست گیارہ موٹر سائیکلوں کو پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان کا لانگ جمپ کا شاندارمظاہرہ، ویڈیو وائرل ہونے پربلاوا آگیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لانگ جمپ سے مقبول ہونے والا نوجوان کون؟ جانیے -موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے پاکستانی ہیرو کو اے آر وائی نیوز نے ڈھونڈ نکالا۔ پاکستانی باصلاحیت نوجوان کی 11 موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے تھے۔نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگ اسے داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ عوامی مقبولیت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیووائرل، اتھلیٹیکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو، پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے نوجوان کو ڈھونڈ لیالاہور: (ویب ڈیسک) محمد آصف نامی اس نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ایک ہی جست گیارہ موٹر سائیکلوں کو پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیووائرل، اتھلیٹیکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »