لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع LongMarch GovtofPakistan PTIofficial Hammad_Azhar

ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا۔ 25 مئی کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، پولیس پر تشدد کرنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ، حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، شفقت محمود عدالت پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال، زبیر نیازی، ندیم عباس

بارا، طارق اقبال، عدیل، زمان خان، افضال عظیم، حسان نیازی، مراد راس اور یاسر گیلانی بھی عدالت پیش ہوئے۔ ملزمان رہنماوں نے تھانہ شاہدرہ، بھاٹی گیٹ ،شفیق آباد اور گلبرگ میں درج مقدمہ میں ضمانتیں دائر کر رکھیں ہیں ،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے ضمانتوں پر سماعت کی اور عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑپی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 19جولائی تک توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑاور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، PTI کے18 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا 200 گرفتارترکی کے شہر استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا، 200 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔انتظامیہ کی جانب سے تقسیم اسکوائر کے قریب مارچ کی alhamdulillah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیالاہور پہنچنے پر اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی پاکستان کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا، آج راولپنڈی روانہ ہوگاجماعت اسلامی پاکستان کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا، آج راولپنڈی روانہ ہوگا arynewsurdu Rawalpindi cantt area main ARY news 15 din se band hai اس طرح کی مارچوں کا کوئ فایدہ نہیں ہے 75سالوں سے یہی سیاست چل رہی ہے اب اس فرسودہ نظام اور جھوٹ پر قائم پرانے سیاست کو عوام ہمیشہ کیلئے دفن کرینگے Most corrupt party
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، PTI کے18 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »