لاطام ائرلائنز دیوالیہ ہو گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

لاطام ائرلائنز دیوالیہ ہو گئی LatamAirlines Bankruptcy Crisis CoronaVirus Economy

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

۔چلی اور برازیل کی مشترکہ ملکیت لاطام ائرلائنز نے امریکی بینک رپٹی کورٹ میں منگل کو دیوالیہ ہو جانے کی درخواست جمع کروائی ہے جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس کا کام انتہائی متاثر ہونا بتایا گیا ہے،تاہم کہا ہے کہ بینک رپٹی کے فوری اثرات اس کے پیسنجر اور کارگو فلائیٹس پر نہیں پڑے گے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے حالات کی وجہ سے گزشتہ ماہ سے اپنے آپریشنز 95 فیصد تک محدود کر دیئے ہیں۔

۔چلی اور برازیل کی مشترکہ ملکیت لاطام ائرلائنز نے امریکی بینک رپٹی کورٹ میں منگل کو دیوالیہ ہو جانے کی درخواست جمع کروائی ہے جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس کا کام انتہائی متاثر ہونا بتایا گیا ہے،تاہم کہا ہے کہ بینک رپٹی کے فوری اثرات اس کے پیسنجر اور کارگو فلائیٹس پر نہیں پڑے گے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے حالات کی وجہ سے گزشتہ ماہ سے اپنے آپریشنز 95 فیصد تک محدود کر دیئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، تعداد ایک ہزار 133 ہو گئیThose who were giving example of Sweden here are the results. Please raise your voice against the absurd decision of lifting the Lockdown. 😥😥😥 1133
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تین ماہ بعد سینٹ پیٹرس سکوائر میں عوام کی واپسی، ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم ملک میں نمازِ عید کے اجتماعات میں کئی جگہ سماجی فاصلے کے ضوابط کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ صحت مند انسان کو کچھ نیں ھوتا سمجھ میں نہیں ارہا، میں نے تو کبھی کسی غریب میں کورونا کی تشحص نہیں دیکھا۔ جب بھی دیکھتا ہو بڑے بڑے کتّوں کو کورونا ہوجاتی ہے۔ کہی یہ سب عوام کو ڈرانے کا ایک ذریعہ تو نہیں ہے نا؟ Please read
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ کی اہم شخصیت بھی کورونا وائرس کی شکار ہو گئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار705
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کے لیے آنے والی 11 رکنی ٹیم کو کراچی چھوڑ کر ایئر بس اے 330 واپس فرانس روانہ ہو گئی۔ .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »