لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولا کوٹ: بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں گوئی سیکٹر، رڈ کٹھا

ر، بٹالی اور ہری دھڑہ پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، ڈرپوک بھارتی

فوج سویلین آبادی کے گھروں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے باعث مکین اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلانلاہور: گورنرپنجاب نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں ریڈیو کے ذریعے آن لائن کلینک کا سہولتخیبر پختونخوا ایف ایم نے اس حوالے سے نشریات کا آغاز کر ديا ہے جہاں ڈاکٹروں نے بھی اپنی خدمات مہیا کر دیں۔ تفصیلات: SamaaTV Covid_19
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس ، بینک صارفین کیلئےہیلپ لائن کا اجراکراچی: کوروناوائرس کی صورتحال کےپیش نظر بینک صارفین کیلئےہیلپ لائن کااجراکردیاگیااورکہا صارفین بینکوں سے مناسب جواب نہ ملے پر ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی درخواست پر طورخم سرحد کھول دی گئی | Abb Takk Newsgovt behtar smjti hy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کوروناوائرس ، بینک صارفین کیلئےہیلپ لائن کا اجراکراچی: کوروناوائرس کی صورتحال کےپیش نظر بینک صارفین کیلئےہیلپ لائن کااجراکردیاگیااورکہا صارفین بینکوں سے مناسب جواب نہ ملے پر ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کس ماڈل پر عمل کرے گی ؟عثمان بزدار نے حیران کن اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اورانتہائی کامیاب رہا ہے، پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »