قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ اونس سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 931 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی ہے۔رواں ہفتے کے چار کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار روپے کمی دیکھی گئی ہے۔ پہلے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 3000، دوسرے کاروباری روز میں 2900، تیسرے کاروباری روز کے دوران 6100 روپے جبکہ آج چوتھے...

فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 858 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 23 روپے ہو گئی ہے۔ دریں اثناء فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے جس کے بعد بالترتیب قیمت 1 ہزار 470 روپے ہو گئی ہے جبکہ 1 ہزار 260.28 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت 120000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 102881 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب میں پیشی سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیراعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشیداسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »