قیام امن کے لیے اقوام متحدہ میں علاقائی تعاون کا منصوبہ پیش کریں گے، حسن روحانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیام امن کے لیے اقوام متحدہ میں علاقائی تعاون کا منصوبہ پیش کریں گے، حسن روحانی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ خلیج میں موجود غیرملکی افواج خود کو ایرانی مفادات سے دور رکھیں، اگر غیرملکی افواج مخلص ہیں تو وہ علاقے کو ہتھیاروں کی دوڑ کا مرکز بنانے سے گریز کریں، آپ کی موجودگی ہمیشہ تکلیف اور مشکلات کا سبب بنتی ہے۔

ایرانی صدر نے غیرملکی افواج پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے علاقے سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی یہاں امن و سکون ہوگا۔حسن روحانی نے کہا کہ آنے والے دن میں ایران اقوام متحدہ میں قیام امن کا منصوبہ پیش کرنے جارہا ہے اور اس تاریخی موقع پر ہم اپنے ہمسایوں کی جانب دوستی اور بھائی چارے کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ واضح رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد سے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، امریکا اور سعودی عرب نے حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے جبکہ ایران نے اس کی تردید کی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی ذمہ داری یمن کے حوثی باغیوں نے قبول کی تھی تاہم سعودی حکام نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ یہ حملہ شمال کی جانب سے ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔فرانس کے شہر لیون میں سفارتکاروں کے فیسٹیول میں پاکستانی بچوں نے پاکستانی کلچر پیش کیا۔ Pakistan Pakistani PakistaniCulture LyonCity Children FrancePak AteeqSahibzada pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کے سینئر صحافیوں کے وفد کا دنیا نیوز ہیڈ آفس کا دورہwelcome to pakistan welcome to dunia news head office
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان Lahore MisbahUlHaq PressConference PCB PAKvSL TheRealPCBMedia OfficialSLC captainmisbahpk GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلی کام کے شعبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگی کا انکشاف - Pakistan - Dawn NewsYour tweet is giving impression that PTI Govt is responsible for it. DawnNews is the true name of yellow journalism. You Dumb people, your time is up
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہ Pakistan ForeignMinister SMQureshi Madinah Kashmiri PulwamaCitizen CurfewConditionInKashmir SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights In sha Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018 کے انتخابی مواد کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوضرورت سے زائد انتخابی سامان کی خریداری پر حکومت کو 36 کروڑ 68 لاکھ روپے کانقصان ہوا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »