قوم کو یقین دلاتا ہوں کورونا فنڈز کا درست استعمال ہوگا، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا۔

نجی ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم سب نے مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہے۔ حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی، پوری قوم سے مل کر کورونا کو شکست دیں گے۔ ہمارے پاس ایمان کی بہت بڑی قوت ہے۔

انہوں نے قوم کو یقین دہانی کرائی کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا۔ ڈیٹا بنا رہے ہیں، غلط استعمال نہیں ہوگا، میں اسے خود مانیٹر کر رہا ہوں۔ فنڈ اکٹھا کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہوں۔ شوکت خانم کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا فنڈ اکٹھا کرنے والا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ زلزلہ اور سیلاب کے دوران پاکستانیوں نے دل کھول کر مدد کی۔ اب کورونا کی صورتحال کے پیش نظر ہم نے لوگوں کو گھروں میں رکھنا ہے تو کھانا بھی دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lolllxxxx 😂😂😂 u turn ..

Jesy 'damn fund' ka positive istemal huaa hai hai naa 😡😡😡

جیسے ڈیم فنڈز کا ہوا

سب سے زیادہ حقدار زلفی بخاری ھو گا اسی کی کوششوں سے ھم اس وائرس کو پورے ملک میں پھیلانے میں کامیاب ھوئے اور اسی پھیلاؤ کی باعث اتنا مال مل رھا ھے

آپ نہ بھی کہتے تو ہمیں آپ پر یقین ہے۔

IA we trust you

Jasa daaam fund ka howa?

Yesy dam found ka howa

ImranKhanPTI ہم آپ کی باتوں کا یقین کیسے کریں جبکہ آپ نے ابھی تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق اپنا وعدہ پورا نہیں کیا اگر آپ پہلے اس وعدے کو پورا کر دیں تو آپ پر یقین کیا جا سکتا ہے

Jis tarah dam fund ka howa tha

محترم اعتبار ہی نہیں رہا اب۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لیبدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے: ماہرین نے خبردار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو کہاں دفن کیا جائے گا؟شہر قائد میں تدفین کہاں اور کیسے ہوگی۔۔۔؟ گھر والوں کو شرکت کی اجازت دی جائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جرات مندانہ کردار، مصر، سنگاپور، نیویارک میں طبی عملے کو خراج تحسین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »