قوم عمران خان سے 23 مارچ کو استعفیٰ لے گی: احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ آج ریاست مدینہ نہیں بلکہ ریاست عمرانیہ ہے ،عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی توہین کر رہے ہیں۔ اب عمران حکو

مت کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے ،قوم آپ سے 23 مارچ کو استعفیٰ لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے صادق اور امین کا جو میک اپ کیا ہوا تھا ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے اسے اتار کر ان کا اصل چہرہ قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پاکستان کے خلاف بد ترین چارج شیٹ ہے اورعمران خان اس کے مجرم ہیں، آج غیر ملکی سرمایہ کاری آنے کی بجائے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری انخلا ہو کر باہر جارہی ہے، حقیقت یہ ہے عمران نیازی نے غلط بیانی جھوٹ او رپراپیگنڈے کے ذریعے قوم کو دھوکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeah marta Q nahe. 😜 juthy loty sary..

Wo bhi ik chor k kahany pay ?

پھر کونسے فرشتے اجایں گے

ک۔ت۔ی۔ چوراں نال رلی ہوئی اے ۔

Hien ly kar he jana

Hahahahaha 😂.

Kon c qoum

Aik deewany ka khuwab Waja bhi batani hogi

لن لےلے۔۔

Le hi na le!!!!!

اور اپوزیشن بوجہ کورونا ،کمر ،درد وہ استعفی واپس صاحب بہادر کو دے آئیں گئے ۔۔۔

Phir tumari Akh kul jaigi pamper pehen ker sona

مہربانی آپ کی کہ 23 مارچ تک کا ٹائم دیا

اور پھر ان حضرت کی آنکھ کھل جائے گی۔

اللہ پاک نے پاکستانی قوم کو بہت ہی نیک اور ایماندار حکمران عطا فرمایا ہے

اگر ایسا ہی ہے تو یہ خوش خبری سناتے ہوئے آپ کی شکل پر بارہ کیوں بجے ہوئے ہیں پریشان فلاسفی ارسطو صاحب۔۔؟۔۔۔۔😂🤣

Ouee haramkhor kuch in harmkhoron key barey main batt kato jinn key moun ko tumharey dako bc keader ney oaisa lagaya hai or wo are s mulk main khuda bann gaiey hain kissi ko jawab seh nahi

کسی ارسطو کے بچے سال بھی بتا دے ورنہ راجہ رینٹل اور ایاز صادق کی طرح تم بھی نا کہہ دینا کہ سال تو میں نے بتایا ہی نہیں تھا

Doggy

قوم نوں ہور کوئی کم نیئں؟انج دیاں بونگیاں تہاڈے ورگے ماردے نیں تے نام قوم دا۔

Bakwas bazy

L

بات تو اس طرع ہے جیسےیہ ساری قوم کے سالے ہیں ارسطو جی اپ سے زیادہ عمران کے ووٹ ہیں

A setter.

23 March ko Presidential Govt ka first step complete hojaye ga They will fire on opposition shoulder ImranKhanPTI TLP_AMEER ShaheerSialvi Shaheer Sahb ab bcha k dkhao

Ye Mou or masoor ke dall

سال کون سا ہوگا؟

اے۔۔۔۔۔پھڑ

یہ منہ اور مسور کی دال۔جو خود اپنا استعفیٰ دے کر اسمبلی کی رکنیت نہیں چھوڑ سکتے وہ استعفیٰ لینے کی دھمکی کس منہ سے دے رہے ہیں۔عوام اپوزیشن کی مفادپرست کی سیاست کو بھی اچھی طرح پہچان چکی ہے۔سیاستدانوں کے قول وفعل نے عوام کو سیاستدانوں سے متنفر کر دیا ہے۔

اور تم جیسے چوروں کو دوبارہ لے آے گی۔ 😂😂😂🤣🤣 سوچنا بھی نہیں حرامیو۔

😂🤣

پاگل دا پتر ۔۔۔منحوس

لوھے کو لوھا کاٹتا ہے۔۔ جب عمران خان کے 120 کے دھرنے کے باوجود نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تھا تو پھر یہ تو ضدی خان کے نام سے مشھور ہے، کیسے مستعفی ہوگا۔۔۔؟؟؟

اور باباجی کیا حال ہے خیر ہے

اس بندے کی شکل دهاک

لگتا ہے آپ کو شیخ چلی والے خیالی پلاؤ پکانے کی عادت پڑ گئی ہے

بندو بدمعاش لگتا ہے جو مزے لیے ہیں بھول نہیں پا رہے

ایسی بنا کر گئے تو “یہ مُنہ اور مسُور کی دال” ہی سُننے کو ملے گا

Ha ha ha and bio ge a lur lain gay resign

اس بندے نے کس کا نام قوم رکھا ہوا ہے ؟🤔

یہ منہ اور مسور کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ان صاحب سے کوئی پوچھے کہ آپ نے غیر ملکی اقامہ لے کر اور غیر ملکی نوکری کرکے کیا پاکستان سے غداری نہیں کی؟ افسوس ہے اس عدلیہ پر جس نے اس شرمناک حرکت پر آپ کو سزا نہیں دی۔

ٹھیک ہے تسی بھی عوام دی جان چھوڑو کوئی نیا بندہ آنے دو

ہوسکتا ہے اس بار آپ کی استعفیٰ والی ہانڈی 23 مارچ تک پک ہی جائے، اگر نا پکی تو پھر اب کی بار آپ ہانڈی کا پکوان بدل کر دیکھ لیں۔۔۔۔شاید کچھ بات بن جائے ۔۔۔۔۔ کب تک کھانے کے انتظار میں رہیں گے محترم۔ ۔۔۔۔۔ بازار سے کچھ منگوا لیں ۔۔۔۔۔

قوم تمہاری اصلیت جان چکی ہے

تو آپ کہے رہے ہیں کے قوم نے ہی انکو PM کی کرسی دی ہے

بلی کو خواب میں۔چھچڑے ھی نظر آ تے ہیں ھی ھی ھی

کرپشن زدہ چند سو لوگوں کہ ٹولے کو قوم نہیں کہتے۔۔

اے بندہ تے حکومت چو نکل کے پاگل ھو گیا اے

Funny

Corrupt NS

Ni lay ge ahsan iqbal ap ke bhool hai duaa hai hum away ke k humra next pm bhe imran khan sahib he hon nwaz sharif aur all nun team say mafieeeeeeeeeeeeeeeeee....tobaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

کوئی ہور گل کرو جیی۔۔۔۔ایے دل دیاں تسلیاں ہوندے تین سال گزر گئے ۔۔

یہ بیچارا اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے لہذا اس کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیتے ہوئے درگزر سے کام لیا جائے۔ شکریہ۔

Is Baar Qoum se liya jaye

دیوانے ۔کا۔خواب

Barway

ابے حرامیو تمہیں ویسا استیفعی نہ دیا جاے جیسا تمہارا ایک بھگوڑا فیصل آباد کے جلسے میں بازو سے اشارہ کر کے کہتا تھا یہ لو استیفعی یاد کہ اس حرامی کا کلپ ڈالوں تو یاد آے گا

کیڑی قوم جو دوائی لینے انگلینڈ گئی ہوئی ہے 😂😂😂

Tum to nawaz shareef ka buton bhi nahi day rahy thy wo bhag geya or ye weham bhi tha log panama leaks ko bhool jain gay Qatri khat cablri font bhi nahi bholy

چل چوتیے ۔۔۔۔تم۔لوگ ایک بل۔اکثریت کے باوجود نہیں روکتے ، بے غیرت ، نورا کشتی کررھے ھو تم اور پی پی حکومت کیساتھ

اور پھر آنکھ کُھل گئی… betterpakistan MQMPKOfficial OfficialPSZ BBhuttoZardari MaryamNSharif MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP juipakofficial MIshaqDar50 PakPMO PTIofficial OfficialDGISPR jamat_pakistan ImranKhanPTI

لعنت ھو ان جیسی شکلوں پر ۔

😋😋😋

ان شاء اللہ

جھوٹ بول بول کر خود ہی جھوٹے بن گئے ہو ڈری سہمی ہوئی اپوزیشن ھے عمران خان کے آگے سارے ہی بےکار ہیں

سر تہاڈے کولوں سینیٹ وچ اپنے بندے تے پورے ہوئے نہیں تے ٹرے او ملین مارچ کرن

آؤ نہ کبھی بنی گالا بگھوڑی مریم سمیت خوشبو لگا کے

Zalil honay ka shouq hai is ghulam ko

😂😂😂😂

wo to senate m pta chal gya awam ko bewaqop mt bnao

ارسطو سنکی اور خبطی پن سے آگے کی جانب رواں دواں ہے betterpakistan

سینیٹ والی قوم یا پھر قومی اسمبلی والی؟

یہ بھی آپ کے قائد نے بولا ہوگا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے چائنہ کے ارسطو 😜😜😜

یہ تو آپ کی حسرت ھی رہ جایگی

ہر منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کے ساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے۔

اگر ایسا نہ ہوا تو پھر...... یہ تو آپ لوگوں نے 6 دفعہ تاریخ دے دیا.. ہا ہا ہا. یہ تاریخ بھی گزر جائے گا فراز... تاریخ دیتا جا اور شرماتا جا.. 2028 تک عمران خان کو برداشت کرنا پڑے گا...

میرا دوست ایک سال پہلے سعودی گیا تھا وہ واپس آگیا تمہارا ابو دوائی لینے گیا تھا لندن وہ واپس نہیں آیا

قوم دھنیا پی کر سو رہی ہے اور اپوزیشن صرف خواب دیکھنے میں مصروف ہے ۔

پھر کیا ہوگا یہ ہی منحوس شکلیں واپس آ جائیں گی۔

قوم لے گی اپوزیشن نہیں

پس اس سے ثابت ہوا کہ آپ کے بس کی بات نہیں

جتنے بھی ھسپتال، سڑکیں ، پارکیں اور پل شہباز شریف اور نواز شریف کے نام پر ھیں ان کو قومی ھیروز کے نام دیں یا پھر ہر سزا یافتہ مجرم کے نام پر کسی ھسپتال یا سڑک کانام رکھ دیں۔ انصاف کا تقاضا یہی ھے۔

🤣🤣😅

کائنات بیٹا اس کو بھی دو، ٹوکرا نہیں دوا 🤣

وہ استعفیٰ لیکر اپوزیشں کی گ میں بتی بنا کردے گی

قوم نہیں پٹواری مانگیں گے قوم کا نام بدنام مت کرو بے غیرت لنڈے کے ارسطو

Mazak he na

یہ منہ اور مسور کی دال

23March hi ko Q?

Dafa ho jaaaa

قوم کس دوکان پر جاکر استعفی لے گی ؟ جن کو اس کام کے لئے ووٹ دیئے تھے وہ تو اسمبلیوں اور سینٹ میں بیٹھے تنخواہوں اور مراعات کے مزے لوٹ رھے ہیں۔اگر ان میں رتی برابر بھی شرم' حیاء یا غیرت باقی ھے تو 23 مارچ سے پہلے خود استعفے دے کر بیان دینے کی بجائے قوم کا ساتھ سڑکوں پر آ کر دیں ۔

💪اوئے لے لو گے استعفیٰ؟

Khan saib nay abhi ap sab ke lay li hoi wi hai 😂

قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہو اللہ سے معافی مانگو اللہ اللہ کرو

Sharm name ki koi cheez in k pass se b nahi guzri

اب قوم کس کا نام رکھا ہے؟

Yar bara hi dheet admi hy yeh

قوم نہیں پٹواری

جیسے ہم نے اپنے ان سینٹرز سے لیا تھا جنہوں نے صادق سنجرانی کے خلاف سینٹ میں عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیا تھا😂😂

Nice joke dear betterpakistan

ایک واری موے تھ پر ۔ڈر پٹے موو 😂

لطیفہ

Bahi aeyy ki najomi haiii

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی بہترین پالیسوں سے ملکی معیشت میں بہتریپارلیمانی سیکریٹری برائے صنعت و تجارت عالیہ حمزہ نے رواں مالی سال کے 6 ماہ کے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ کہاں ہے بہتری؟؟؟ عام آدمی کے حالات تو ابتر ہو گئے خان ساب جب کم بولتا ہے تو کم زلیل ہوتا ہے جب زیادہ بولتا ہے تو زیادہ زلیل ہوتا ہے۔😁 And for overseas Pakistanis are force to pay more cargo taxes from feb 2022 ....... and every it is told overseas pakistanis are our economies back bone.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزدل دشمن کا سامنا مضبوط قوم سے ہے وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بزدل دشمن کا ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک عمران خان تمام اپوزیشن پر بھاری ہے: فواد چودھری01:41 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک عمران خان تمام اپوزیشن جماعتوں پر بھاری ہیں ۔ کامیابیوں کا عمران خان سویلین ڈکٹیٹر ہے اور اسکو لانے والوں کا اسکے سر پر ہاتھ بھاری ہے اس لیے اگر یہ عوامی وزیراعظم ہوتا تو کب کا ملک اور حکمرانی چھوڑ کر چلا گیا ہوتا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان آج لاہور آئیں گے۔عمران خان آج لاہور آئیں گے۔ PMImranKhan VisitLahore Lahore PTIGovernment CMPunjan CMPunjabPK GovtofPunjabPK PakPMO PtiNorthPunjab UsmanAKBuzdar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،عمران خان - ایکسپریس اردوبلوچستان میں شہید ہونے والے 10 جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی آللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی Hmmm May Allah bless our shuhuda with Janat Ul firdous. Ya Allah give us peace in our beloved country Pakistan. May all it’s enemies go to ruin. Ameen.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »