اس سے پہلے سپریم کورٹ رولز کی منظوری پارلیمنٹ نے کیوں نہیں ...قومی کرکٹر محمد رضوان نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیا انداز اختیار کیا؟ حیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر محمد رضوان نے اپنی اننگز مظلوم فلسطینیوں کے نام کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کر دیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف جیت غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرتا ہوں۔ گزشتہ روز فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ عبداللہ شفیق اور حسن علی کو جاتا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے، اسرائیل نے غیر انسانی محاصرے کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پانی، خوراک، بجلی اور انٹرنیٹ سمیت تمام سپلائی منقطع کر دی ہے۔ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری مسلسل جاری ہے۔ اسرائیل فضا ، زمین اور سمندر سے عام شہریوں پر بم برسا رہا ہے ۔ امریکہ نے غزہ پر بمباری کیلئے گولہ بارود سے بھرا جہاز اسرائیل پہنچا دیا ہے جو اسرائیلی بربریت میں مزید اضافے کا سبب بنے گا۔ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی : امریکا سمیت مختلف ممالک میں مظاہرےنیویارک : مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکا سمیت مختلف ملکوں میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔شکاگو اور نیویارک سمیت دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔مظاہرین نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے خلاف جاری مظالم روکنے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔یمن اور اردن سمیت دیگر اسلامی ممالک میں بھی صہیونی جارحیت ک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا اہلِ فلسطین سے بھرپور اظہار یکجہتی کا اعلانتحریک انصاف نے اہلِ فلسطین سے بھرپور یکجہتی کے اظہار کا اعلان کردیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد ملک گیر سطح پر مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عالمی برادری پر غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت رکوانے پر زور دیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے اہلِ فلسطین کو آزادی کا بنیادی حق دلوانے کیلئے فوری کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ پارٹی نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین حل کیے بغیر امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی : امریکا سمیت مختلف ممالک میں مظاہرےنیویارک : مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکا سمیت مختلف ملکوں میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شکاگو اور نیویارک سمیت دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں افراد […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی : امریکا سمیت مختلف ممالک میں مظاہرےنیویارک : مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکا سمیت مختلف ملکوں میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شکاگو اور نیویارک سمیت دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں افراد […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا، پاکستان نے 345رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا،اس سے قبل 2011میں آئر لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف 328رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔ پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ محمد رضوان 121گیندوں پر 131رنز بناکر ناقابل شکست رہے،محمد رضوان کی اننگز میں 3چھکے اور 8چوکے شامل ہیں،انہوں نے 96گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی، محمد رضوان نے ون ڈے کیئر کی تیسری سنچری بنائی، پاکستان کے عبد اللہ شفیق نے 103گیندوں پر 113رنز بنائے،ا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
اسپن ڈیپارٹمنٹ ایکسپوز ہونے کے باجود ورلڈکپ جیتنے کی توقع! باسط علی برہمسابق ٹیسٹ کرکٹر اور تجزیہ کار باسط علی نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »