قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

28/06/2022 7:06:00 AM

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

بیرونی ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانسز کی مد میں 296 ارب 87 کروڑ اور غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 44کھرب 46 ارب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری

فوٹو: فائل قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویزاشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس میں مقامی قرضوں کی ادائیگی اور سروسنگ کے لیے 230 کھرب 93 ارب 45 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ ترقیاتی پروگرامز کیلئے 800 ارب، دفاع کیلئے 1523 ارب، پنشن کی مد میں 530 ارب، ایچ ای سی کیلئے 65 ارب روپے مختص، بے نظیر پروگرام کیلئے رقم 250 ارب سے بڑھا کر 364 ارب روپے کردی گئی پنشن کی مد میں 3 ارب 45 کروڑ کے لازمی اخراجات، گرانٹس اور سبسڈی کی مد میں 22 ارب روپے، سپریم کورٹ کے لیے 3 ارب 9 کروڑ روپے اور الیکشنز کے لیے 6 ارب 28 کروڑ روپے رکھےگئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے لیے 2 ارب 70 کروڑ 77 لاکھ 24 ہزار روپے، سینیٹ کے لیے 2 ارب 34 کروڑ 86 لاکھ 16 ہزار روپے، صدر مملکت کے عملے اور خانہ داری اور الاؤنسز پرسنل کی مد میں 64 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ اسی طرح سال 2023 میں الیکشن کی مد میں 6 ارب 28 کروڑ 90 لاکھ 52 ہزار روپے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے 30 جون 2023 تک 1 ارب 12 کروڑ 20 لاکھ روپے،کام کرنے کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کی مد میں 10 کروڑ روپےکی منظوری بھی دی گئی۔ بیرونی ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانسز کی مد میں 296 ارب 87 کروڑ روپے اور غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 44کھرب 46 ارب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دی گئی۔ قومی اسمبلی نے 30 وزارتوں، ڈویژنوں اور اداروں کے لیے 4 ہزار577 ارب روپے سے زائد کے 83 مطالبات زر بھی منظور کرلیے۔ مزید خبریں :.27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.راہول کو کہا گیا کہ وہ فوری طور پر بجلی کا بل ادا کرے ورنہ شام تک اس کے گھر کی بجلی منقطع کردی جائے گی، مزید معلومات کے لیے اسے ایک نمبر پر کال کرنے کا بھی کہا گیا۔ راہول کو یاد نہیں تھا کہ اس نے بجلی کا بل ادا کیا ہے یا نہیں، چنانچہ اس نے مذکورہ نمبر پر کال کی اور تھوڑی ہی دیر میں اسے اندازہ ہوگیا کہ یہ کوئی جعلساز اسکیم ہے۔ ایسی ہی شکایات ریاست کے دیگر شہروں سے بھی سامنے آنی شروع ہوگئیں۔ شکایات کنندگان کا کہنا تھا کہ ایک شخص نے انہیں فون کر کے خود کو بجلی کمپنی کا نمائندہ ظاہر کیا اور ایک اکاؤنٹ نمبر دے کر کہا کہ وہ اپنا بجلی کا بل اس اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔ بعض افراد کو ایک اسمارٹ فون ایپ بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہا گیا، ٹیم ویور نامی یہ ایپ صارف کے موبائل کا کنٹرول حاصل کرلیتی ہے۔ مذکورہ شکایات سامنے آتے ہی ریاستی بجلی کمپنی، ٹیلی کام کمپنیز اور پولیس متحرک ہوگئی، تینوں نے اپنے طور پر آگاہی مہمات کے ذریعے شہریوں کو کسی بھی قسم کی رقم ٹرانزکشن سے گریز کی ہدایت کردی۔ شہریوں کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات جاری کی گئیں۔ اس قسم کے کسی بھی میسج کی پہلے تصدیق کریں۔ غیر مصدقہ ذرائع کو رقم نہ بھیجیں۔ فون پر بتائی گئی کوئی ایپ انسٹال نہ کریں۔ کسی کے پرائیوٹ فون نمبر یا اکاؤنٹ میں کوئی رقم نہ بھیجیں۔ اپنی ذاتی معلومات کسی کو فراہم نہ کریں۔.حسن افضل خاں مہمان خصوصی تھے- تقریب میں طلباء، ان کے والدین اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی- یہ تقریب پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے ہال میں ہوئی- تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا سکول کے ایکٹنگ پرنسپل محمد عاطف نے سکول کی کارکردگی پر روشنی ڈالی اور بورڈ آف گورنرز کے ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ جن کی شبانہ روز کاوشوں سے سکول کا معیار بلند ہوا اور تقسیم انعامات کی اس پروقار تقریب کا کامیاب انعقاد ممکن ہوا-تقریب ہذا میں سکول کے بورڈ آف گورنرزحسن ابراہیم ہوکل ،محمد راشد اشرف ،بلال احسن ،احمد جیدی کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کی ممتاز شخصیت مسرور احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی- جمشید دستی کا خشک روٹیاں گلے میں لٹکا کر مہنگائی کے خلاف احتجاج اس موقع پر مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت ہی قوموں کو ترقی کی نئی منازل پر گامزن کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے- قونصل جنرل حسن افضل خاں نے انگلش لینگوئج سکول کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ طالب علم معاشرے میں ترقی کاضامن ہوتا ہے- قونصل جنرل حسن افضل نے کامیاب طلبا کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی- انہوں نے طلبا میں انعامات تقسیم کیے جبکہ سکول انتظامیہ کی جانب سے مہمان خصوصی حسن افضل خاں اور ممبرز بورڈ آف گورنرزکو خصوصی شیلڈ اور تعریفی اسناد بھی پیش کی گی-.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

,ارب سے نیچے کچھ بھی نہیں دکھا گیا پھر کہتے ہیں پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے ۔۔کھاو کھاو مزے اڑاؤ اور ہم پر ٹیکس لگاتے جاو arab

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان

تحریک انصاف کی اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ ہر حالت میں جمع ہونا ہے۔