قومی اسکواڈ کے بیک اپ کے لیے 12 کرکٹرز نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23 اگست سے این سی اے میں 2 ہفتوں کے کیمپ میں فاسٹ بولر محمد حسنین شریک نہیں ہوں گے

سکواڈ کا بیک اپ تیار کرنے کے لیے 12 کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کے بیک اپ کی تیاری کے لیے 12 کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا ہے، ، پی سی بی نے انہیں کیربین لیگ کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ کیمپ میں مدعو کردہ کرکٹرز میں میں عمر خان، موسیٰ خان، حارث رؤف، ارشد اللہ، زاہد محمود، محمد جلال محمد اسد، محمد عامر حسین، فیصل اکرم، ارشد اقبال، عاکف جاوید اور احسن جمیل مرزا شامل ہیں۔ ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اس کیمپ کا مقصد قومی اسکواڈ کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے، کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی مہارت میں نکھار لایا جائے گا۔

ہائی پرفارمنس کیمپ کے پہلے مرحلے میں قومی انڈر 16 کرکٹرز کو ٹریننگ دی گئی تھی، کیمپ کا دوسرے مرحلہ قومی انڈر 19 کرکٹرز کی این سی اے میں تربیت پر مشتمل رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرفترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرف Turkey Mayor ThreeCities Fired TerrorismCharges
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتیقومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی Read News NAofPakistan AsadQaiserPTI Parliament OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحالبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلگت: ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں، فرنیچر 'نذرآتش' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزن میں کمی کے لیے ہفتے میں کتنے انڈے کھائے جائیں؟وزن میں کمی کے لیے ہفتے میں کتنے انڈے کھائے جائیں؟ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »