قومی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والا باکسر گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والے باکسر رشید قمبرانی اب گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔ اولمپئن باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنے کے لئے آسٹریلیا کی آفر ٹکرائی لیکن صلے میں کیا ملا؟

تفصیل کے مطابق ايشين ميڈلسٹ، دو بار کا سيف گيمز چيمپئن اولمپئن باکسر رشيد قمبرانی، ماضی میں باکسنگ رنگ کا کنگ آج افسران کی گاڑيوں کو سلوٹ کرنے پر مجبور ہے۔

پاکستان کو درجنوں ميڈلز دلوانے والا رشيد قمبرانی سٹيل ٹاؤن کے مين گيٹ پر گارڈ کی ڈيوٹی کرتا ہے۔ اولمپئن باکسر جس نے پاکستان کو بے شمار ميڈلز دلوائے، اس کو وہ مقام تو نہ ملا جس کا وہ حقدار تھا۔ بارہ برس مسلسل قومی چیمپئن رہنے والے باکسر کو کئی ممالک سے کھیلنے کی آفر ملی، مگر اس نے ٹھکرا دی۔ اولمپئن حسین شاہ اور باکسر محمد وسیم نے بھی وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ باکسر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جب پاکستان میں تھا تو میرا حال بھی ایسا ہی تھا، اسی لئے ملک چھوڑ کر جاپان آ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

arslankhalid_m SportsBoardPak

نواز زرداری کی طرح بدنامی والے کام کرنے سے تو بہتر ھے

Rezak halal ibadat hy, asher Azeem b tu truck driver hy

یہ تو صرف ایک باکسر ہے، یہاں تو جس نے ایٹمی پروگرام شروع کیا اسے پھانسی دے دی گئی، جس نے بنایا اسے زلیل خوار کیا معافی منگوائی، اور جس نے ایٹمی دھماکے کیے اسے غداری کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 90 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومان میں لاک ڈاﺅن ختم کرنے کے احکامات جاریاومان میں لاک ڈاﺅن ختم کرنے کے احکامات جاری Read News Oman LockDown Ended CoronaVirus Offices Reopened
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہسرے کاؤنٹی انتظامیہ نے کورونا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے 25 ہزار 500 تماشائیوں والے اوول گراؤنڈ میں 6 ہزار تماشائیوں کے میچ دیکھنے کے پلان کی تیار ی شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang Forex trading 💹📉 Contact +923021496025 Investor 💼 Account Manager👨‍⚖️ Broker📊 Signals 5~6 Professional trading 📊 Contact +923021496025 gujjarge1033gmail.com
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلانسعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے اعلان کیا ہے کہ صحت حکام کی سفارش پر اتوار 31 مئی سے سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔ ARYNEWSOFFICIAL محترم وزیر اعظم صاحب تمام وزارء اور دوسرے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روک دیں اور پھر لاک ڈاون کرادیں اور ادارےبند کروادیں تب پتہ چلے گا کہ لاک ڈاون کب تک چلتا ہے۔ شکریہ Very good decision from Saudi Arabia Govt Inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز Ya Allah Reham very sad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »