قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی فوری طور پر مستعفی، وجوہات بھی سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عماد شکیل بٹ اور مبشر علی نے اپنے استعفے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ارسال کر دیے ہیں۔

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں نے ٹیم سے فوری طور پر الگ ہونے کے لیے اپنے استعفے ہاکی فیڈریشن کو بھجوا دیے۔

عماد شکیل بٹ نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 2013 سے قومی ہاکی ٹیم کا حصہ رہا اور 10 سال میں 145 میچز میں پاکستان نمائندگی کی جو میرے لیے ایک اعزاز ہے، اپنے سینئرز اور کوچز سے بہت کچھ سیکھا، موقع دینے پر سب کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری بدقسمتی ہےکہ میں نے فوری طور پر پاکستان ہاکی ٹیم سے استعفی دیا ہے، یہ آسان فیصلہ نہیں لیکن فیملی صورتحال کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا پڑا، اب اپنی فیملی کی سپورٹ کے لیے مواقع تلاش کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گیاسٹیٹ بینک کے مطابق نئے ضوابط فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ گڈ فارن کرنسی کی خرید و فروخت بذریعہ بینک اکاؤنٹ ہونی چاہیے بہت ضروری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کی کارکردگی پر بھارتی صحافی کی واہ واہقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کے حق میں بول پڑےپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی ٹیم کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد ٹیم کے مڈل آرڈر کے حق میں بول پڑے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تمہارا پردہ قائم رکھے: ارسلان نصیرکی مداحوں کو تنبیہاداکارہ عفت عمر نے بھی اداکار فیروز خان اور علیزا کی طلا ق کے معاملے پر مکمل طور پر اہلیہ کی حمایت کی ہے مزید پڑھیں :GeoNews ArslanNaseer
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہر میچ میں سارے کھلاڑی نہیں چلتے ایک دو کھلاڑی ہی پرفارم کرتے ہیں: بیٹنگ کوچ یوسفبیٹنگ میں جو خامی نظر آرہی ہے اس کو دور کرنے پر کام ہورہا ہے، کھلاڑی خود بھی اس خامی کو دور کرنا چاہتے ہیں : قومی بیٹنگ کوچ مزید پڑھیں : muhammadyousaf PakvsEng GeoNews یہ ٹیم بِک گئی ہے 🤣 Besides changing khushdil & Iftikhar, we need to change Our coaches too.. they don't think or act out of the box, it seems like they are 'Sarkaari Afsar' now. They are not even trying to FIX the problem. PakistanCricket SYahyaHussaini TheRealPCB iramizraja shoaib100mph Aur hr Baar wohi 1, 2 khilari bhee perform nhi krty.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی جزیرے کے ساحل پر 200 وہیلز ہلاکپرتھ: آسٹریلیا کے جزیرے تسمانیہ کے ایک ساحل پر پُراسرار طور پر 200 سے زائد وہیل پانی سے نکل کر ریت میں پھنس گئیں جنھیں واپس زندہ سمندر میں بھیجنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »