قومی اسمبلی:وزیرخزانہ فنانس سپلیمنٹری بل منظوری کیلئے پیش کریں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین آج قومی اسمبلی میں فنانس سپلیمنٹری بل منظوری کیلئے پیش کریں گے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 19 mins agoحکومت نے قومی اسمبلی سے منی بجٹ جلد پاس کرانے کا فیصلہ کيا ہے اور قومی اسمبلی اجلاس کا آج کیلئے 49 نکاتی ایجنڈا جاری کرديا گيا۔

اعلامیے کے مطابق ضمنی مالیاتی بل کا قومی اسمبلی سے تاحال منظور نہ ہونا، آئی ایم ایف سے قرضے کی اگلی قسط میں رکاوٹ بن گیا ہے۔ پاکستان نے 12 جنوری کا اجلاس فنانس ترمیمی بل اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں زیر بحث ہونے کے باعث ملتوی کرنے کا خط لکھا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، اس دوران اراکین نے نعرے بازی اور وزیر خزانہ کی تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تھی اور اسپیکر ڈائس کا بھی گھیراؤ کرلیا۔

منی بجٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ غیرملکی اداکار کی ایڈورٹائزنگ پر 5 لاکھ روپے فی سیکنڈ ایڈوانس ٹیکس عائد ہوگا جبکہ ایک قسط والے غیرملکی ڈرامے پر کُل 30 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا جائے گا، غیرملکی ڈراموں کی فی قسط پر 10 لاکھ روپے ٹیکس لگادیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس 7 جنوری کو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں سپلیمنٹری فنانس ترمیمی بل 2021 کا شق وار جائزہ لیا گیا، کمیٹی ارکان نے بچوں کے فارمولہ دودھ پر 17 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی مخالفت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، ورثا کو 8،8 لاکھ روپے دینے کی منظوری😭 ہر وقت جب تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جاتی ہیں تو مہینوں بعد رپورٹ پیش کیا جاتا ہے پھر بعد میں کچھ نہیں ہوتا۔ مستقبل کےلئے ایک ایسا لائحہ عمل بننا چاہیے کہ ہوٹلوں میں کرائے، اور خوراک کا مناسب ریٹ فیکس ہونا چاہیے چاہیے سیزن ہو یا نہ ہوں تاکہ آئندہ ایسا ناخوشگوار واقعات نہ ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوبلاول سمیت اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اور رہنما شریک ہونگے، فارن فنڈنگ کیس پر بھی بات کی جائے گی متحدہ اپوزیشن ؟ ہاہاہاہا 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 جنوری کو اسپین جائیں گےوفاقی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 سے 12 جنوری تک اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ موجاں ای موجاں۔۔۔۔نتیجہ صفر۔۔۔۔۔ایک مسخرے کو وزیر خارجہ اور دوسرے کو وزیر داخلہ بنانے والوں کے نزدیک پاکستان کے تشخص اور مفاد کی کوی قیمت نہیں۔۔۔۔ایسی بے بس عوام دنیابھر میں کہں نہیں ملے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیےپی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا جس کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u0627 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u06a9\u062a \u067e\u0631 \u06cc\u0648\u0679\u0631\u0646\u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u062e\u0637 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u062f\u0627\u0646\u0633\u062a\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u062d\u0627\u062f\u062b\u0627\u062a\u06cc \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c\u0627\u0633\u06d2 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u0635\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u0627 \u062a\u0627\u0632\u06c1 \u0645\u0631\u0627\u0633\u0644\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »