قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر ہنگامہ خواجہ آصف نے وضاحت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر ہنگامہ، خواجہ آصف نے وضاحت کردی

اپنے وضاحتی بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کی تمام تر گفتگو 1973 کے آئینِ پاکستان کے تناظر میں تھی ، جو تمام مذاہب کے ماننے والوں کو بلاتفریق یکساں بنیادی آئینی حقوق دیتا ہے اور یہ میں نے تقریر کے اختتام کے فوراً بعد واضح کردیا تھا۔ ہمارا دین اللہ کا آخری اور مکمل پیغام ہے جو خاتم النبیین سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے بنی نوع انسان پہ نازل کیا گیا اور اس کی فوقیت اور فضیلت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، بہت سے حضرات نے غلط فہمی یا سیاسی محرکات کی وجہ سے میری تقریر کے متن کو غلط...

خواجہ آصف نے کہا"میں آئین میں درج شہریوں کے بنیادی حقوق کی حمایت کرتا ہوں، مخلوط انتخابات میں اقلیتیں بھی ہمارے ووٹر ہیں اور میرا بحیثیت منتخب نمائندہ فرض ہے کہ ووٹرز کی نمائندگی کروں۔ میرا دین مجھے یہ حکم دیتا ہے کہ میں بلا تفریق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناؤں اور بے انصافی کے خلاف آواز بلند کروں، اعلیٰ ترین اور مکمل ضابطہ حیات پہ ایمان ہم پر یہ لازم کردیتا ہے کہ ہم حق اور انصاف کی بات بلا خوف و خطر کریں۔"لیگی رہنما کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ میں اپنے تمام دوستوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں ملک بھر کی جامعات میں قرآن پاک ترجمے کیساتھ پڑھانے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں ملک بھر کی جامعات میں قرآن پاک ترجمے کیساتھ پڑھانے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضریسینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضری وفاق کے زیر انتظام سرکاری جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر کر لی گئ NawazRazaPK SenatePakistan NAofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگاایجنڈاجاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگا،اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اپیل پر سماعت ملتویسپریم کورٹ آف پاکستان کی کوئٹہ رجسٹری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اپیل کی سماعت ملتوی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »