قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود 11 بل منظور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اپوزیشن کا ڈپٹی اسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ Islamabad DawnNews

اسلام آباد: حکومت قومی اسمبلی کے نئے سیشن کے پہلے روز ہی ریکارڈ قانون سازی کروانے میں کامیاب ہوگئی اور ایوان زیریں میں اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود 11 بلز منظور کر لیے گئے۔اپوزیشن ارکان نے 'گو نیازی گو' کے نعرے لگائے، اس دوران پاکستان طبی کمیشن بل 2019 منظور کر لیا گیا۔وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے مختلف بل منظوری کے لیے پیش کیے جن میں سے کئی حالیہ جاری ہونے والے آرڈیننسز بھی شامل...

اجلاس میں اعلی عدلیہ میں ڈریس کوڈ کے نفاذ سے متعلق بل 2019، تحفظ مخبر نگران کمیشن کے قیام کا بل، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بل، مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل اور انسداد بے نامی ٹرانزیکشن ترمیمی بل 2019 کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ ایوان میں مجموعی طور پر 15 بل پیش کیے گئے جن میں سے 11 کی منظوری دی گئی، 9 آرڈیننسز کو بھی بل کا حصہ بنایا گیا جن میں سے 7 حالیہ جاری ہونے والے آرڈیننسز بھی شامل ہیں جبکہ 3 آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کاشور شرابہ ، ووٹ چور نامنظور کے نعرےاپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں تفصیلات جانیئے: AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی :گرفتارارکان کے پروڈکشن آرڈرزنہ جاری کرنےکا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی نے سیشن کے افتتاحی اجلاس کیلئے گرفتار ارکان کےپروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر ليا 33vania کی رپورٹ 33vania گڈ!!! پروٹیکشن آرڈر صرف ووٹنگ کے لیئے جاری کیا جاتا ھے تاکہ حکومت وقت اپنے تمام مخالفین کو بند کر کے اپنی مرضی کا قانون نہ پاس کرالئے. 33vania
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، احتجاج کے باوجود دیگر کئی آرڈیننس بھی پیش کر دیئے گئے۔ وزیراعظم کا بھی ایوان سے خطاب متوقع ہے۔ آرڈیننس فیکٹری عارف علوی.... سہی تماشہ لگا رہی ہے جو کرنے کے کام ہیں وہ کرنے نہیں اور ایویں چ***پنگے لیتے رہنا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں دو فیصد تک کمیقومی بچت اسکیموں کے منافع میں دو فیصد تک کمی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Awam kay sath zulam ha, 'Special Old Ages Citizens'.... Very SAD....😪 یعنی سود کی کماٸی میں اضافہ ھوا۔ اور سود اللہ تعالٰی کے خلاف اعلان ِجنگ ھے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجگاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وفاق اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ Insaf nhi dy sktiii asi courts Courts hn yh Pakistan ki Jo ameer ky ly aur greeb ky aur hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ Weather WintersBegin ColdWeather Rain pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »