قومی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر رنگ میں واپسی کیلئے تیار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر رنگ میں واپسی کیلئے تیار BoxingRing pid_gov MoIB_Official

رنگ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔13 ستمبر کو دبئی میں تھائی لینڈ کے باکسر وتاوس باساپیئن سے مقابلہ کریں گے۔ وسیم کا کہنا تھا کہ یہ ان کے کیرئیر کی بہت اہم فائٹ ہے جس کیلئے گلاسگو میں اپنے ٹرینر ڈیوڈوان سے بھرپور تربیت لے رہا ہوں۔کامیابی کے بعد

ٹاپ 5 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجاوں گااور اس صورت میں ڈبلیو بی سی سلور ٹائٹل کیلئے ایک بار پھر فائٹ کرسکوں گا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم نے پروفیشنل کیرئیر میں 9 فائٹ لڑی ہیں جن میں سے 8 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیارکراچی:پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار MuhammadWaseem Boxer BoxingRing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیارکراچی: پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار PakistaniBoxer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے بڑی فائٹ کی تیاریاں شروع کردیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک سال بعد پھر سے رنگ میں اترنے کو تیار، 13 ستمبر کو تھائی باکسر کیخلاف دبئی کے رنگ میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو ایک سال کیلئے معطل کردیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معروف باکسر خواتین پر تشدد کرنے والوں کو خاک چٹانے کے لیے میدان میں آگئیںکوئین کا مقصد خواتین پر بڑھتے تشدد کی روک تھام کرنا، ذمہ داران کو سزا دلوانا، اور خواتین کو اپنے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فری کا ڈیونٹے وِلڈر کیساتھ دوبارہ لڑنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »