قومی ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ غیرملکی ہوگا، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں، ٹیم کامستقل ہیڈ کوچ غیرملکی ہوگا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں، ٹیم کامستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن مستقل ہیڈ کوچ کی شارٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی بیٹسمین سائمن کیٹچ کا نام بھی اس عہدے کے لیے زیر غور ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ انگلینڈ کے سابق کوچ پیٹر موریس کے نام میں بھی اظہار دلچسپی ہے، ان کا پی ایس ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدے کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ثقلین مشتاق کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ میتھیو ہیڈن بیٹنگ کنسلٹنٹ اور ورنن فلینڈر بولنگ کنسلٹنٹ تعینات ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارسلونا کے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن برطرفلالیگا میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد بارسلونا نے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن کو برطرف کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی نیوزی لینڈ ٹیم کو سیکیورٹی کا طعنہ دیدیا - ایکسپریس اردوپوپلزئی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا ’مل گئی سیکیورٹی؟‘ زبردست بہت خوب Popli_Chand kay baad Popli_Security Papolzai 👍🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیامسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakvsNZ جیو اور جنگ کی ہیڈ لائنز اور پھر انکا دوہرا معیار چیک کریں۔ اللہ پاک کی قسم ایک ان چہروں کو بھی غور سے دیکھا جو وطن کی محبت میں خوشی سے جھوم اٹھے اور ان چہروں کا بھی بغور جائزہ لیا جو صرف مصنوعی خوشی چہروں پر لاکر خوش ہونے کی ناکام کوشیش کررہی ہے ان میں چند ایسے چہروں سے منافقت فریب دھوکہ صاف دیکھائی دیتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ٹیم بڑی ٹیموں کیلئے خطرہ ہے شاہد آفریدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغان بیٹسمینوں کی دھواں دار بیٹنگ کے بعد اسپنر مجیب الرحمن نےتباہ کن بولنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ شکست سے دوچار کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت رمیز راجہ نے ٹیم کو اہم پیغام جاری کردیاOct 26, 2021 | 23:37:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹیم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی فتح، شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے‘اسی طرح نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں’ ARYNewsUrdu الحمداللّه ہمارےشاہینوں نےکیویز کی سیکورٹی کامسئلہ بھی حل کردیا ۔شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد۔ ❤️❤️❤️❤️✌️ Miss you shahid bhai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »