قومی اسکواڈ کی ڈھاکا سے وطن واپسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں گے۔

بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، عبدﷲ شفیق اور سعود شکیل کراچی پہنچیں گے۔ اس کے علاوہ محمد نواز، امام الحق، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی بھی کراچی پہنچیں گے، قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچ کر بائیو سیکیورببل جوائن کریں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 10 دسمبر کو بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔ اظہرعلی، نسیم شاہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف، کامران غلام اور ساجد خان آج شام ساڑھے 6 بجے لاہور پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک بن گیامتحدہ عرب امارات کا شہر دبئی دنیا کے 100 بہترین سیاحتی شہروں میں سے ایک بن گیا، سیاحت کے حوالے دبئی دوسری پوزیشن پر آگیا۔ Dubai indoor shopping city hai, outdoor tourism nahi.. worst for tourists because of its weather and deserts.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچےپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے کنگ حماد اسپتال بحرین کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونی ورسٹی اسپتال کے کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہ اللہ الخلیفہ نے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے دفتر پر فائرنگ خوف و ہراسخانیوال(ویب ڈیسک)  لاہور موڑ پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے الیکشن آفس پر فائرنگ سے کونسلر شاہد رفیق شدید زخمی ہوگیا،لیگی کونسلر ضمنی الیکشن کے لیے اپنے دفتر apny he log bhej k fire krwa lena Non ki purani adat or tarika e wardat ha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »