قومی وقار آئی ایم ایف کے حوالے!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قارئین آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی جو حال ہی میں معاہدہ ہو اہے، یہ معاہدہ نہیں، غلامی کی دستاویز ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایسی خود مختاری دی جائے گی کہ وہ ۔۔۔۔ تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا لنک: DailyJang

قارئین آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی جو حال ہی میں معاہدہ ہو اہے، یہ معاہدہ نہیں، غلامی کی دستاویز ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایسی خود مختاری دی جائے گی کہ وہ پارلیمنٹ آف پاکستان کو جواب دہ نہیں ہوگا۔

جب ٹیکس آ پ کا وہ لگاتا ہے، جب اسٹیٹ بینک ان کے ہاتھ میں ہےتو یہ کہاں کی آزادی وقومی وقارہے کہاں کی خود مختاری ہے۔ مجھے بہت دکھ ہے کہ ایسی غلامی کی دستاویز پر حکمران خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں کہ ہمیں ایک ارب ڈالر مل رہے ہیں۔ تحریری جواب میں بتایا گیا کہ3سال کے دوران سود کی مد میں 50 فیصد ادائیگی کی گئی۔اگست 1947 سے لیکرجون 2018 تک تمام حکو متیں 25 ہزار ارب روپے قرضہ کا بوجھ چھوڑ کر گئی جبکہ اکیلے عمران خان حکومت نے صرف3 سال کے عرصے میں قرضوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار ارب روپے کا بوجھ لاد دیا۔

یوں سپلائی کی قلت قیمتوں کے بڑھنے پر منتج ہوتی ہے اور مہنگائی کا سبب بنتی ہے۔مہنگائی میں اضافے کی تیسری بڑی وجہ توانائی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہے جس سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کی لاگت میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan still under Jewish & great Britain how can we celebrate Defense & National Day of Pakistan?

کوئی بھی نشے والی چیزوں کی پاکستان آمد پے سختی نہیں کررہا ہے۔ یہ نشیئی جگہ جگہ بیٹھے ملتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوہم نے آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ہے، شوکت ترین Manhoos ... ایک رخ مت دکھائیں جلد بازی میں دوسرا رخ بھیانک ہوتا ہے ان کا آج دوران تقریر ڈالر کہاں پہنچا سٹاک ایکسچینج گیا تھا ناں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے'سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات یہ جھوٹا شخص ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے:شوکت ترینآئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے:شوکت ترین Islamabad shaukat_tarin Pakistan StockExchange FinMinistryPak GovtofPakistan shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan شام تک موصوف کہے گے میں نیند میں تھا یاروں😜 javeednusrat shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan ListenSMQ URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan begharat awam k jena haram krdya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو’لال سنگھ چڈھا‘ اور ’کے جی ایف 2‘ اگلے سال اپریل میں سینیما گھروں کی زینت بنیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’این ایف ٹی‘ سال 2021 کا جدید ترین لفظ قرار - ایکسپریس اردواسی طرح ڈبل ویکسڈ، چیوگی، کلائمٹ اینزائٹی، کرپٹو اور دیگر الفاظ کو بھی شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف - ایکسپریس اردوڈیٹا ہیک ہونے سے مسائل بڑھ گئے، ہیکرز باآسانی فراڈ کرتے ہیں، پکڑنے جائیں تو بوڑھا شخص یا خاتون نکلتی ہے، ایف آئی اے انکشاف نہیں حقیقت ReplyTariq da pake la bela😂😂 kaha hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »