قومی ائیر لائن کے حادثے پر سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) لاہور سے کراچی جانیوالے قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنیوالے افسوسناک حادثے پر سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی کمیونٹی نے گہرے دکھ

اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی طیارہ حادثے سے دلی صدمہ پہنچا ہے اور وہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں.

دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف، پاک سرزمین پارٹی، اے این پی، قومی وطن پارٹی، جمعیت اہل حدیث، جمعیت علماء اسلام، بزمِ ریاض، بزمِ بزرگان ریاض، حلقہء فکروفن، پاکستان تھنکرز فورم، پاکستان انویسٹرز فورم، پاکستان ایگزیکٹو فورم، پاک میڈیا فورم، اور دیگر سماجی و ادبی تنظیموں کے ارکان کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد نے طیارہ حادثے کو قومی نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ طیارے کے مسافروں اور عملے کی قیمتی جانوں کی شہادت پر دلی رنج پہنچا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیاقومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیا Pakistan Cricket Team Visits England Schedule Announced englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورۂ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کو بریفنگپی سی بی ذرائع کے مطابق بریفنگ میں سینٹرل کنٹریکٹ 2020-21 میں شامل کھلاڑی شریک ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں پر ابتدائی مشاورت کا آغاز کر دیاقومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں پر ابتدائی مشاورت کا آغاز کر دیا TheRealPCB SelectionCommittee EnglandTour PakistanCricketTeam captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس کو اچانک ملتوی کر کے پیپلز پارٹی نے مشرف دور کی یاد تازہ کردی: رکن قومی اسمبلی لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لال مالھی نےکہا ہےکہ سندھ اسمبلی کےطلب کردہ اجلاس کو اچانک ملتوی کرکے پیپلزپارٹی نے مشرف دور کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »