قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

عوام کیلیے آگے آسان زندگی نہیں، بڑے بڑے چیلنجز ہیں، عمران خان

21.2.2020

قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم

عوام کیلیے آگے آسان زندگی نہیں، بڑے بڑے چیلنجز ہیں، عمران خان

پنجاب پولیس کو چھوٹے بدمعاشوں کی بجائے بڑے بدمعاشوں کو پکڑنے کا حکم دیا ہے، عمران خان لیہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے چورپکڑے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں “احساس آمدن پروگرام ” کے تحت احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنائیں، اب تک یہاں جتنی بھی ترقی ہوئی اس سے امیر امیر اور غریب غریب تر ہوگیا، دونوں میں فاصلہ بڑھتا گیا، کوئی بھی ایسا معاشرہ آگے نہیں بڑھتا جہاں امیر اور غریب میں فرق ہو۔ وزیراعظم نے کہا کہ ’احساس پروگرام‘غریبوں کے لیے ہے، کفالت کارڈ کے ذریعے بھی ان کی زندگی میں بہتری آئے گی، اس پروگرام کے تحت کمزور طبقے کو وسائل دیئے جائیں گے تاکہ وہ اپنی بہترکفالت کرسکیں، ہر مہینے 80 ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے دیئے جائیں گے، 50 ہزار اسکالر شپس دی جائیں گی، سڑکوں پر سونے والے بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہیں بنا رہے ہیں جو ملک میں ہرجگہ ہوں گی، 180 پناہ گاہیں بن چکی ہیں، ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی عام آدمی سڑک پر نہ سوئے۔ عمران خان نے کہا کہ غریبوں نے اگر عدالت میں جانا ہوگا تو ان کا وکیل حکومت کی طرف سے ہوگا، 60 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیں گے، اسپتال بنانے کے لیے جو بھی مشینیں منگوانی ہیں ان سے ڈیوٹی ہٹادی گئی ہیں جب کہ صحت کے ساتھ ساتھ تعلیم کے نظام کی طرف بھی توجہ ہے اوراساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سرکاری سمیت تمام اسکولوں میں یکساں نصاب کی کوشش کررہے ہیں، 70 سالوں میں تعلیم کا نظام جو بگڑا ہے اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پولیس کے محکمہ کو بھی بہتر بنارہے ہیں، وہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جہاں بڑے چور ایوانوں میں پھریں، لندن چلے جائیں اور بڑے بڑے گھروں میں رہیں لیکن چھوٹے چورپکڑے جائیں، میں نے آئی جی پنجاب پولیس کو چھوٹے بدمعاشوں کی بجائے بڑے بدمعاشوں کو پکڑنے کا حکم دیا ہے، پولیس بڑے ڈاکوؤں کو جیل میں ڈالے چھوٹے خود ٹھیک ہوجائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک مشکل وقت سے نکل گیا لیکن آگے آسان زندگی نہیں اور بڑے بڑے چیلنجز درپیش ہیں، ملک کا خسارہ 75 فیصد کم ہوا، روپیہ بھی مستحکم ہوا ، ملک اب سیدھے راستے پرہے اورآنے والے دنوں میں عوام کو مزید خوشخبریاں ملیں گی۔ مزید پڑھ: Express News

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردو



کورونا وائرس، پاکستانی نوجوان نے خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا - ایکسپریس اردو

Young doctors go on strike against police torture in Quetta - 92 News HD Plus



لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف ملٹری ٹرائل مکمل

FIA report on wheat crisis: Punjab Food Minister Samiullah Chaudhary resigns - 92 News HD Plus



پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردو

تحقیقاتی رپورٹ سیاسی اور صرف میری ذات پر حملہ ہے، جہانگیر ترین



ان کو جانے کا نے دیا ہے اگر عدالتوں نے تو پھر قانون میں ترمیم آپ لوگوں نے ہی کرنی ہے فی الحال تو تیرے ھوتے پاکستانی قوم تباہ برباد ھورھی ھے۔۔ جتنی گالیاں اور بددعائیں ساری قوم تجھے دے رھی ھے یہ بھی پاکستان کی ایک نئی تاریخ رقم ھورھی ھے۔۔ اور ان سے بڑے چور ۔۔۔ کابینہ میں Pti leader yhoodi niyazi khan tumari gashti behny billionaire kesy bni yeh to btao runddi k bachy un k paas kon si machines hain

Or qoumein mojoda nizaam sey tabah plus brbad plus fana ho jati hain

جنوبی امریکہ: وینیزویلا اور کولمبیا میں کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافتجنوبی امریکہ: وینیزویلا اور کولمبیا میں کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافت SouthAmerica Fossils Colombia TatacoaDesert Venezuela AncientTurtles Discovered GiantTurtles

بڑے اداکار تاپسی پنوں کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے؟تاپسی پنوں کا خیال ہے کہ یہ اداکار اپنی اداکاری کے حوالے سے عدم تحفظ کا شکار ہیں اور انھیں لگتا ہے کہ خواتین پر مبنی فلموں کا ایک چھوٹا سا حصہ بن کر ان کی سٹار پاور کم ہو جائے گی۔ کیوں نہی کرتے؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں اس کی ناک اتنی بڑی کيوں ہے؟

لاہور ہائی کورٹ: تمام بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائدلاہور ہائی کورٹ: تمام بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Pakistan Punjab LahoreHighCourt PolytheneBags Banned DepartmentalStores GOPunjabPK pid_gov

”مریم نواز کے میڈ یا سیل میں بڑ ے بڑے اینکر بیٹھے ہوتے تھے “سینئر صحافی عار ف نظامی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے

مشکل وقت سے نکلنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی آسان ہوگئی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn NewsIs ko btio london bhja kis ny hy sir ap PM ho thora hosh kro

فیس بک کا وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے دینے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگی ہیں اور اس کے عوض انہیں پیسے دیئے جائیں گے۔



شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردو

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردو

احمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہش

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 فروری 2020, جمعه خبریں

پچھلا خبر

فیس بک کا وائس ریکارڈنگز کے عوض معاوضہ دینے کا اعلان - Tech - Dawn News

اگلا خبر

کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو
کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردو کورونا وائرس، پاکستانی نوجوان نے خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا - ایکسپریس اردو Young doctors go on strike against police torture in Quetta - 92 News HD Plus لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف ملٹری ٹرائل مکمل FIA report on wheat crisis: Punjab Food Minister Samiullah Chaudhary resigns - 92 News HD Plus پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردو تحقیقاتی رپورٹ سیاسی اور صرف میری ذات پر حملہ ہے، جہانگیر ترین بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیا وہ لوگ جن کی سوتے ہوئے سانس رک جاتی ہے گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیدیا Punjab CM announces 20 percent reduction in fees of private schools - 92 News HD Plus اسٹیٹ بینک نے ڈائریکٹ چیک ڈپازٹ کی سہولت - ایکسپریس اردو
شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردو چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردو احمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہش چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو ’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘ آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم It Was Already Dangerous To Be Muslim in India. Then Came the Coronavirus