قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکاعالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکا،عالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلی US Downgrades Pakistan One Notch Global Aviation Official_PIA MoIB_Official pid_gov

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق سول ایوی ایشن پاکستان کے معیار طے کردہ اصولوں کے مطابق نہیں ہیں۔ آئی سی اے او ایوی ایشن سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر ماتحت ٹیکنیکل ایجنسی ہے۔اس کی کیٹگری ون میں شامل ممالک کی ایوی ایشنز عالمی قواعد وضوابط کے مطابق ہوتی ہیں۔ کیٹگری ٹو میں شامل ممالک کو امریکا میں نئی خدمات شروع کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ امریکا اور پاکستان کےدرمیان تاحال کوئی شیڈول پروازیں نہیں چل...

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق سول ایوی ایشن پاکستان کے معیار طے کردہ اصولوں کے مطابق نہیں ہیں۔ آئی سی اے او ایوی ایشن سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر ماتحت ٹیکنیکل ایجنسی ہے۔اس کی کیٹگری ون میں شامل ممالک کی ایوی ایشنز عالمی قواعد وضوابط کے مطابق ہوتی ہیں۔ کیٹگری ٹو میں شامل ممالک کو امریکا میں نئی خدمات شروع کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ امریکا اور پاکستان کےدرمیان تاحال کوئی شیڈول پروازیں نہیں چل رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکا،عالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلیکراچی: (دنیا نیوز) امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی۔ امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو کیٹگری ٹو ریٹنگ میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکا،عالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلیکراچی: (دنیا نیوز) امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی۔ امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو کیٹگری ٹو ریٹنگ میں ڈال دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کیٹگری ٹو میں شامل کردیاواشنگٹن : امریکی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن (پی سی اے اے) کو تنزلی کے بعد کیٹگری 2 میں شامل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل - ایکسپریس اردوکیٹیگری 2 ریٹنگ کے حامل ملک امریکا کے لئے نئی سروسز شروع کرنے کے مجاز نہیں، ایف اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی پائلٹس کیلئے اچھی خبر سول ایوی ایشن نے کتنے پائلٹس کو کلئیر قرار دیدیا ؟ جانئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اومان اور ہانگ کانگ کو جوابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن ملازمین کا عید کے دو بونس فوری ادا کرنے کا مطالبہسول ایوی ایشن ملازمین کا عید کے دو بونس فوری ادا کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »