قومی اسکواڈ نیوزی لینڈپہنچ گیا، 14 روز قرنطینہ کے بعد کھلاڑی ان ایکشن ہوں‌ گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: قومی کرکٹرز کا 54 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا، چار گروپس میں تقسیم کھلاڑی 14 روز قرنطینہ میں گذار کر اِن ایکشن ہوں گے۔ قومی شاہینوں کا کیویز کے دیس بسیرا، آکلینڈ کے بعد کرائ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سٹ چرچ میں پڑاؤ ڈال لیا جہاں کھلاڑیوں اور کوچنگ سمیت سپورٹنگ اسٹاف کے 54 رکنی اسکواڈ کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کردیا گیا۔

کورونا ایس او پیز اور مقامی ضابطوں کے مطابق 14 روزہ آئسولیشن پالیسی کے تحت تمام گروپس کو اپنے اپنے مقررہ وقت اور مقام پر ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ اسکواڈ میں شامل تمام اراکین ابتدائی تین روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے، ٹریننگ بھی نہیں کرسکیں گے۔ پاک کیوی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 اٹھارہ دسمبر کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 20 دسمبر کو سیڈن پارک ہملٹن میں ہو گا، تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو مکلین پارک، نیپئر میں شیڈول ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 26 دسمبر سے شروع ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ پہنچ گیالاہور: قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ کچھ دیر بعد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا۔ 54 رکنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہلاہور: قومی اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لاہور سے روانہ ہو گیا ہے۔  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچے گا اور پھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیادورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا Read News NZVsPAK Positive Covid_19 NewZealand BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیادورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا NZVsPAK Eighth Member Pakistan Squad Tests Positive Covid_19 NewZealand BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ میں6ارکان کےکورونا ٹیسٹ مثبتٹریننگ موخردورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ میں6ارکان کےکورونا ٹیسٹ مثبت،ٹریننگ موخر Members Pakistan Squad NewZealand Test Positive Covid_19 BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »