قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس : آڈیو لیکس پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس : آڈیو لیکس پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NSCMeeting

اجلاس کو بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر زیرگردش آڈیوز کے معاملے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم ہاﺅس کی سکیورٹی سے متعلق بعض پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی اور ان کے تدارک کے لئے فول پروف انتظامات کے بارے میں بتایاگیا۔

اجلاس نے مشاورت کے بعد سائیبرسکیورٹی سے متعلق’لیگل فریم ورک‘کی تیاری کا فیصلہ کیا اور اس ضمن میں وزارت قانون وانصاف کو’لیگل فریم ورک‘کی تیاری کی ہدایت کی۔ اجلاس نے اتفاق کیا کہ جدیدٹیکنالوجی اور سائیبرسپیس کے موجودہ تبدیل شدہ ماحول کے تناظر اور تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سکیورٹی ، سیفٹی اور سرکاری کمیونیکیشنز کے محفوظ ہونے کو یقینی بنانے کا جائزہ لیا جائے تاکہ سکیورٹی نظام میں کوئی رخنہ اندازی نہ ڈال سکے۔

اجلاس میں 3 کروڑ30 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کی فوری امداد، محفوظ مقامات پر منتقلی، خوراک، علاج معالجے اورضروری اشیاءکی فراہمی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب چور بیٹھے ہیں اس ملک کے

غدار وطن چیری بلاسم

😂😂😂

کمیٹی بنتی ہی معاملہ دفن کرنے کے لیے

Pagal ho kiya... Hakmot unki sub kuch unka.. Kuch bhi na ho ga..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے، اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ شرکت کا امکان آنے والی نسلوں کو بتاؤ کہ چوری کرنا کوئی جرم نہیں ہے چوری کرو گے تو آپ کو ملے گا 🤣🤣🖕🖕🖕
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومشینیں بھارت سے منگوانے کی بات پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر نے کی اور کوئی لین دین کی بات نہیں کی تھی مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt Mafi sa kam nh chalega saza milegi phr mafi milegi شوباز نمبر1
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگااین ایس سی کے اجلاس میں وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی کے معاملات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: ShahbazSharif AudioLeaks PMLNGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا - ایکسپریس اردوذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں آڈیو لیکس کے معاملے پر گفتگو ہوگی جبکہ اہم فیصلے بھی متوقع ہیں لاڈلے کو پکڑو اور رندا پھیرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سے طلب کیا گیا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس موخر12:20 PM, 27 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس کے معاملے پر بدھ کو طلب کیا گیا قومی سلامتی غیر قومی و بے سلامتی کا اجلاس بے موثر۔?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلانلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وکلا کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کردیا۔وکلا برادری سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »