قوت مدافعت میں اضافے کیلئے اقدامات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے ہنگام گھر میں رہنا، باہر نکلتے ہوئے فیس ماسک پہننا اور لوگوں سے حتی الامکان فاصلہ بنائے رکھنااور پہلی فرصت میں

کورونا کی ویکسین لگوانا جیسی اقدامات انتہائی ناگزیر ہیں مگر اس کے علاوہ بھی کئی ایسے اقدامات ہیں جو ہمیں اس موذی وباءسے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ اقدامات ہماری خوراک اور ورزش وغیرہ کے حوالے سے ہیں جو ہماری قوت مدافعت کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وباءکے ان دنوں میں ہم سبز چائے، کھٹاس والے پھلوں،خشک میوہ جات، دہی، لہسن وغیرہ کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنانا چاہیے کیونکہ ان چیزوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور دیگر ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جو ہمارے مدافعتی نظام کو تیز کرتے ہیں۔ان کے علاوہ قوت مدافعت کو بڑھانے والے سپلیمنٹس کا استعمال بھی بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ وباءکے ان دنوں میں اپنے جسم میں پانی کی کمی مت ہونے دیں اور اپنے آپ کو ’فورٹیفائیڈ‘ پانی سے ہائیڈریٹ رکھیں۔ گھرکے اندر کی جانے والی ورزشیں اپنا معمول بنائیں تاکہ آپ...

اس صورتحال میں سگریٹ نوشی اور شراب نوشی معمول سے زیادہ مضر صحت ثابت ہو سکتی ہیں چنانچہ لوگوں کو ان دو بری عادتوں سے بھی نجات حاصل کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ ہمیں اپنا نیند کا معیار بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔خود کو پرسکون رکھیں اور پوری نیند لیں کیونکہ یہ دونوں قوت مدافعت کے لیے انتہائی ناگزیر چیزیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سعودی عرب کو افرادی قوت فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیاپاکستان سعودی عرب کو افرادی قوت فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا Pakistan SaudiArabia SupplierOfManpower Labor Workers GovtofPakistan ForeignOfficePk MoIB_Official ImranKhanPTI KingSalman saudiarabia KSAembassyPK KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہتھکڑی لگی فلسطینی لڑکی کے چہرے پر انتفاضہ کی قوت واضح ہے، رضا ربانیسابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کو بھی ہتھکڑی لگی فلسطینی لڑکی کی تصویر بھاگئی۔ ہر کوئی صرف ساتھ کھڑا ہے عملاً کچھ نہیں ہو رہا اللہ اس رمضان کے صدقے میں اسرائیل کو تباہ وبرباد کرے اور فلسطین کو آباد کرے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں کار نے گداگروں کو کچل ڈالا، 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا، اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ریکسیو ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں کل عیدہے یا نہیں۔۔پو پلزئی کا اہم اعلان۔۔ویڈیو وا ئرلمسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا ۔جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول Polpalzai ko chand bara jaldi nazar ajata hai... Fake mula
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں مرغی نے ٹرپل سنچری مکمل کرلیعید پرمزید قیمت بڑھنے کا امکانپشاورمیں آخر کار مرغی نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی ہے اور 10روپے اضافے کے بعد مرغی کی فی کلو قیمت301روپے ہو گئی ہے ۔گوشت فی کلو600روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ عید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کیلئے ملکی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مشیر تجارتلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 کے دوران یورپی یونین کے لئے پاکستانی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، برآمدی حجم سات ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »