قطبِ شمالی: ہزاروں ٹن تیل بہہ گیا، صدر پوتن کا ہنگامی حالت کا اعلان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قُطبِ شمالی میں تیل کے بہہ جانے کے بعد روس کے صدر پوتن نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

اُنھوں نے نورِلسک نِکل کے ذیلی ادارے کے سربراہ سرگئی لِپّن سے یہ سوال کیا کہ 'حکومتی ایجینسیوں کو اس واقعے کے بارے میں حادثے کے دو دن بعد کیوں علم ہوا؟ کیا ہمیں ایسے ہنگامی حالات کا علم سوشل میڈیا سے ہو گا؟'

ٹینک سے رِس جانے والا تیل جائے حادثہ سے 12 کلومیٹر دور تک پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے دریائے امبرنیا کے پانی کا رنگ گہرا سُرخ ہوگیا ہے۔ 'گرین پیس' نامی ماحولیاتی تنظیم نے اس حادثے کا الاسکا میں سنہ 1989 کے ایگزون والڈیز کے حادثے سے موازنہ کیا ہے۔روس میں ماحولیات کے نگراں ادارے 'روسپیروڈ نڈزور' کے سابق نائب سربراہ اولِگ مِٹ وول نے کہا ہے کہ 'قطب شمالی میں ایسا حادثہ اس سے پہلے نہیں ہوا ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہنڈائی کا ہائیڈروجن پاور کمرشل گاڑیوں کے لیے ملک کا پہلا چارجنگ سٹیشن قائمہنڈائی کا ہائیڈروجن پاور کمرشل گاڑیوں کے لیے ملک کا پہلا چارجنگ سٹیشن قائم SouthKorea HyundaiMotorCompany HydrogenStation CountryFirst PoweredCommercialVehicles
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn NewsUniversity k student's ki koi awaaz ni sun rhaaa. CancelIPUexams Promote_Students_Save_Life
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلانکوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان Read News Quetta ServiceStarts Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلانمحکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان ARYNewsUrdu PAKISTAN ka media jhoota hai Haq py ki awaz ka saath do aj jab mushtaq sarki aur Sindhion me jab protest Kiya toh tum logo usko coverage Tak nhi di thoooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »