قصور میں 5 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

5 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قصور کی تحصیل چونیاں میں پولیس نے پانچ سال کے بچے کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کرلیا، قتل کے الزام میں بچے کی تائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ بشریٰ بی بی نے اعتراف جرم کرلیا ہے، پولیس سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے ملزمہ کے گھر تک پہنچی، ملزمہ نے گھر میں پانچ سالہ فرمان کے جوتے چھپا رکھے تھے جس پر پولیس کو شک گزرا۔ ڈی پی او قصور عمران کشور کا کہناہے کہ پولیس نے بچے کی تائی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، ملزمہ بچے کے والد عرفان کی شادی اپنی بہن سے کروانا چاہتی تھی۔ڈی پی او افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال کا معصوم فرمان ذاتی رنجش کی بھینٹ چڑھ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 6 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردوپولیس نے بچی کو ڈھونڈنے میں کسی قسم کی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ 😢 اس بچی کے تو کپڑے بھی چھوٹے ہی ہونگے ! اللہ ان ظالموں کو نیست و نامود کردے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی د س سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپین شپ جیت لیدوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کورونا کا شکار خود کو قرنطینہ کرلیاپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا، خود کو قرنطینہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو عالمی وبا کورونا وائرس نے جکڑ لیا ہے۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔ لگتا ہے شرمندگی کی وجہ سے قرنطینہ کر لیا ہے یہ تو وہی بات جو اس نے کہی تھی توبہ توبہ اتنی عبرتناک شکست کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں جینز پہننے پر 17 سالہ لڑکی کو دادا اور چچا نے قتل کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارتی ریاست اترپردیش میں 17 سالہ نیہا پاسوان کو جینز پہننے پر اس کے دادا اور چچا نے لاٹھی سے مار مار کر قتل کردیا  اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کچرا کنڈی سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی - ایکسپریس اردوپولیس نے بچی کو ڈھونڈنے میں کسی قسم کی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ فکر یہ نہیں کہ جرائم کیوں بڑھ رہے ہیں فکر یہ ہے کہ جب مجرم کو معلوم ہو کہ سزا تو مجھے ملنی نہیں تو جرائم جنگل کی آگ کی طرح پھیلیں گے اور فیمینیسٹ کو موقع ملے گا یہ راگ الاپنے کا کہ مسئلہ عورت کے لباس میں نہیں مرد کی نگاہ میں ہے تو خدارا اس بات کو سمجھیئے کہ ضرورت انصاف قائم کرنے Mahoos hukamrano shukar karo Allah tumhari ghaflat si pory molk pi pattar nahi barsata... کیا قصور تھا 6 سالہ بچی کا قتل تو کیا وہ بھی تشدد کرکہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »