قرض پروگرام کا جائزہ : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرض پروگرام کا جائزہ : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی arynewsurdu imf

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرض پروگرام کا جائزہ ملتوی کردیا ، فنانس ڈویژن نے باضابطہ طور پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ ری شیڈول کرنے درخواست کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ آئی ایم ایف نے فنانس ڈویژن کی درخواست پر میٹنگ ری شیڈول کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ‌‌ہے۔ International Monetary Fund has agreed to reschedule meeting of its board of directors on Pakistan’s request for approval of 6th review of the Extended Fund Facility

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلہاڑی سے بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارملزم کے خلاف نجی بینک کے منیجر کی درخواست پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقعآئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی درخواست، حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا نون لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں درخواست پر حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »