قرض دینے کیلئے امداد مانگی، شوکت ترین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت میں آئے تو وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات اور قطر گئے، عمران خان نے کہا تھا کبھی کسی سے نہیں مانگوں گا لیکن مانگا، قرضے دینے کیلئے 28 ارب ڈالرز لانے تھے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرضے دینے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آئی ایم ایف کی اسٹیمپ لگ جائے تو دیگر بینک آپ کو قرضہ دینے لگتے ہیں۔

مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ یہاں سے سینیٹر منتخب ہوا تو پہلے کی طرح کے پی کیلئے کام کروں گا، کراچی میں میرا ووٹ رجسٹرڈ ہی نہیں تھا، میرا ووٹ پہلے لاہور میں اور اب مردان میں رجسٹرڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ ۔۔منیجر نے ملازمین سے آخری بار کیا کہا؟ اہم بات سامنے آ گئیمشتعل ہجوم کی جانب سےسیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu AliZafar DanielZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی وجہ سے زندگی مشکل۔۔بہنوئی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیابالی وڈ سٹارسلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات زبان پر لے آئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شمیتا شیٹھی کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردواداکارہ شمیتا شیٹھی اس ہفتے گھر میں موجود دیگر کھلاڑیوں سے الجھتی ہوئی نظر آئیں یہ انکی آپس کی بات تھی انکی پھپھی نے خبر بنا کر اپنے ٹوٹر اکائونٹ پر شئیر کر دی Very bad We are not even interested in Bollywood now ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھبرانے کی ضرورت نہیں عمران خان کے بعد مشیر خزانہ نے بھی مہنگائی سے ستائے عوام کو صبر کی تلقین کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، مہنگائی کم ہوگی۔ مشیرخزانہ شوکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں: والد مرحوم پائلٹمرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »