قرضے میں ڈوبا کسان راتوں رات کروڑ پتی کیسے بنا؟.................

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرضے میں ڈوبا کسان راتوں رات کروڑ پتی کیسے بنا؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والا مقروض کسان ایک ہی فصل کی کاشت سے کروڑ پتی بن گیا۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرناٹک کے ضلع چترادرگا کے رہائشی 42 سالہ ملیکرجونا نامی کسان نے بینک سے قرض لے رکھا تھا اور اسے چکانے میں ناکامی کا سامان کرنا پڑ رہا تھا لیکن پیاز کی ایک ہی فصل نے اسے کروڑ پتی بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق نے اپنے کھیتوں میں پیاز کاشت کر رکھا تھا اور اس کی فصل بھی بہت اچھی ہوئی، اس کے کھیتوں سے 240 ٹن پیاز پیدا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانش ایک ہفتے میں3.5 کروڑ نہیں کماسکتاگزشتہ کئی ہفتوں سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈرامے’میرے پاس تم ہو‘کے چند ڈئیلاگ سوشل میڈیا پر زیر بحث بنے ہوئے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں میں 50 کروڑ روپے کے چیک تقسیموزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونے دیں گے، قبائلی عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیسویں صدی کے کامیاب ترین گلوکار کا ٹوٹا ہوا چشمہ پونے 3 کروڑ میں نیلام - ایکسپریس اردو70 کی دہائی میں راک موسیقی میں مقبول ہونے والے برطانوی گلوکار جان لینن کا یہ چشمہ ان کے ڈرائیور کے پاس محفوظ تھا Wasiy agr ye tukrra koi lynay wala na hota to ho sakta he kachray me jata pagal awam he yar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈراما 'عہد وفا' کے گلزار حسین کون ہیں؟ - Entertainment - Dawn NewsBest role palying
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں میں 50 کروڑ روپے کے چیک تقسیموزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونے دیں گے، قبائلی عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلوریڈا ‘ سکول بس میں ٹرمپ 2020 ہیٹ پہننے پر طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیافلوریڈا ‘ سکول بس میں ٹرمپ 2020 ہیٹ پہننے پر طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا Florida SchoolBus Trump2020Hat StudentBeaten Violence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »