قربانی کا جانور ذبح ہوا تو شیر بھی حصہّ گھر میں گھس گیا، اہلخانہ خوفزدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قربانی کا جانور ذبح ہوا تو شیر بھی حصہّ گھر میں گھس گیا، اہلخانہ خوفزدہ ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت گھر میں خوانخوار شیر گھس آیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں عید قرباں کے موقع پر اس وقت گھر میں جنگلی شیر گھس آیا جب اہل خانہ راہ خدا میں جانور قربان کررہے تھے۔ شیر کی گھر میں آمد دیکھ کر اہل خانہ شدید خوفزدہ ہوگئے اور شیر کو دیکھتے ہوئے شور شرابہ شروع کردیا، سعودی شہری ھیثم الخالد نے گھر میں گھر میں شیر گھسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحیٰ پر جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا، ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی معمول کی بات ہے مگر عید قرباں پر ایک گھر میں اس وقت شیر گھس آیا جب اہلخانہ جانور کی قربانی کے لیے اسے ذبح کر رہے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قربانی کے جانور کی چربی پگھلاتے ہوئے کڑھائی میں گر کر محنت کش جاں بحقکراچی(ویب ڈیسک) نیو کراچی صنعتی ایریا میں چربی پگھلانے کے دوران کڑھائی میں گر کر شدید زخمی ہونے والے محنت کش نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز، سابق کرکٹرز کا قومی ٹیم پر اعتماد کا اظہار - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلانپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کلبھوشن یادیو کیس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »